لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پائلٹ عصمت محمود کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے مقدمہ کا ریکارڈ 15 روز میں طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں پائلٹ عصمت کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، عصمت محمود کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ جھوٹا اور […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائیکورٹ، پائلٹ عصمت محمود کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور
-
راولپنڈی: ایئرپورٹ اور گرد و نواح میں 48 گھنٹوں کیلئے دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی:(آئی این پی) راولپنڈی بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر احتجاجی مظاہرین سے نمٹنے کے لیے حکومت نے حکمت علمی تیار کر لی۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے تھانہ ایئرپورٹ اور گردونواح میں آئندہ 48 گھنٹے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دفعہ 144 کے تحت چار یا چار سے زائد افراد کے ایک […]
-
پاکستان ریلویز کا آئندہ ہفتے سے لاہور تا کراچی بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ
لاہور (آئی این پی) پاکستان ریلویز نے آئندہ ہفتے سے لاہور سے کراچی کیلئے بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ہفتہ کو ترجمان پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق پاکستان ریلویز نے اگلے ہفتے سے بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے،بزنس ایکسپریس کا افتتاح وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کریں گے جبکہ ریلوے […]
-
اورنج لائن ٹرین منفی سیاست کرنے والوں کی تباہی کا باعث بنے گا :رانا ثنا اللہ
لاہور: (آئی این پی)صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ اورنج ٹرین منصوبے کی مخالفت پر عمران خان اور پرویز الٰہی پر برس پڑے ، کہتے ہیں یہ منصوبہ منفی سیاست کرنے والوں کی تباہی کا باعث بنے گا ۔ ایوان وزیر اعلٰی لاہور میں خواجہ احمد حسان اور دیگر صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
-
عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کیلئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کوتنقید نہ بنائیں‘زعیم قادری
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں،وہ اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف تنقید نہ بنائیں۔عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا […]
-
رحیم یار خان:پولیس کو مخبری کا الزام، باپ نے بیٹی کا گلا دبا کر ماردیا
رحیم یار خان:(آئی این پی )رحیم یار خان میں پولیس کو مخبری کے الزام میں باپ نے بیٹی کا گلا دبا کر قتل کردیا، ملزم باپ بیٹا فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خانپور کے نواحی علاقے کوٹلہ میں باپ اور بیٹے نے منشیات فروخت کرنے کی مخبری کے الزام میں مبینہ طورپر بہاراں بی بی […]