ملتان(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئےجہاں جیل انتظامیہ نے ان کو ملنے نہیں دیا۔اس موقع پر پولیس حکام اور رہنما تحریک انصاف کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوتی رہی ۔رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت […]
خبرنامہ پنجاب
شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئے
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا،11لاکھ گندے انڈے برآمد
لاہور(ملت آن لائن)ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں سے پاؤڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے11لاکھ گندے انڈے برآمد کرلئے۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مانگا منڈی کے قریب الواحا ایگ پروسیسنگ یونٹ پر رات گئے چھاپا مارا گیا، یونٹ میں معروف بسکٹ کمپنیوں […]
-
تیز ہواؤں اور بارش کے باعث لاہور میں ڈیڑھ سو فیڈر ٹرپ ،
متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اسلام آباد ۔ 7جون (ملت آن لائن۔اے پی پی)لاہور میں لیسکو کے ڈیڑھ سو سے زائد فیڈر ٹرپ ، شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، پنڈی بھٹیاں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ساہیوال […]
-
پنجاب، بارش، چھتیں گرنے سے 4 جاں بحق
لاہور (ملت آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی ۔ لاہور اور کمالیہ میں چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ماں بیٹے سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ، جڑواں شہروں میں طوفانی آندھی سے کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے ۔ املاک اور […]
-
گوجرانوالہ میں 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس منسوخ
گوجرانوالہ: ملت آن لائن…ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ شہر کے […]
-
پنجاب کے تاجروں نے بجٹ کو متوازن قرار دیا گیا
لاہور (ملت آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان پاکستان مسلم لےگ (ن) ٹرےڈرز ونگ پنجاب کے سےنئر نائب صدر و اےف پی سی سی آئی رےجنل قائمہ کمےٹی برائے امن وامان کے چےئرمےن خواجہ خاور رشےد اور آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے پنجاب […]