لاہور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار برس کے دوران ٹھوس حکومتی اقدامات سے معیشت میں بہتری آئی ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر عباس خان آفریدی نے ملاقات کی۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی اداروں نے موجودہ حکومت کی شفافیت […]
خبرنامہ پنجاب
ٹھوس حکومتی اقدامات سے معیشت میں بہتری آئی، شہبازشریف
-
لاہور: ایئرپورٹ پر خراب موسم، فلائٹ آپریشن ملتوی
لاہور(ملت آن لائن)لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن صبح7 بجے تک معطل کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان میں اتار لیا گیا۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن صبح 7 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث لاہور سے […]
-
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے لاہور ہائی کورٹ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی
لاہور(ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ممبر شب معطل کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں ان کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر چوہدری ذوالفقار علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا […]
-
پنجاب کابینہ کی وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں قرارداد
لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے حق میں قرارداد منظور کی ہے، جس میں توانائی منصوبوں کے حوالے سے ان کی کاوشوں پرزبردست خراجِ تحسین پیش کیاگیاہے۔قرارداد میں کہا گیا ہےکہ بجلی منصوبوں سے 2017 ءتک 5ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔اجلاس میں توانائی منصوبوں پر تبادلہ خیال […]
-
خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
خانیوال: ملت آن لائن….کیکری اسٹاپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کیکری اسٹاپ کے قریب کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشت […]
-
گردہ سیکنڈل، گرفتار ڈاکٹروں کے نئے انکشاف
لاہور: (ملت آن لائن) گردہ سیکنڈل میں نئے انکشافات، ایف آئی اے افسران نے نجی لیبارٹری پر چھاپہ مار کر ڈونر محمد عامر کا ڈیٹا حاصل کر لیا۔ عامر کے ٹشو میچ کر کے رپورٹ جاری کرنے والی نجی لیبارٹری سیل کر دی گئی۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ جمیل احمد خاں کی ہدایت پر ٹیم […]