راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ لاہورکے بعد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی وزیر اعظم نوازشریف کے حق میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ […]
خبرنامہ پنجاب
پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کے بعد راولپنڈی میں بھی نوازشریف کے حق میں بینرز آویزاں
-
سی ٹی ڈی کی شیخوپورہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 8 دہشت گرد ہلاک
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، لاہور کو ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر شیخو پورہ میں آپریشن کر کے 8 دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا جبکہ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ کارروائی […]
-
چوہدری محمدسرورنے ملک میں بجلی بحران کو ملکی معیشت پر’’بمباری ‘‘قرار دیدیا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے ملک میں بجلی بحران کو ملکی معیشت پر’’بمباری ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈشیڈ نگ کا خاتمہ ایک خواب بن چکا ہے ’ملک میں ڈنگ ٹپاؤ نے عملی اقدامات کی ضرورت ہے جو کہیں نظر نہیں آتے ‘بجلی لوڈشیڈ نگ […]
-
پنجاب: مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 8افراد جاں بحق ‘21 زخمی
بھکر/پنڈی بھٹیاں (ملت آن لائن + آئی این پی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ21 زخمی ہو گئے ‘، بھکر میں جھنگ روڈ پر کار اور کوچ میں تصادم میں پانچ افراد جاں بحق،جبکہ 19زخمی ہوگئے، دوسری جانب پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم تھری پر مسافرکوچ کار […]
-
منکیرہ‘ نوشا والا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق‘19 زخمی
بھکر (ملت آن لائن + آئی این پی)منکیرہ میں نوشاہ والا اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 19 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکراگئی حادثے کے نتیجے میں 5 […]
-
بیدیاں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) بیدیاں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا‘ لائس نائیک شمشاد احمد سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے ‘ دھماکے کے شہداء کی تعداد 8 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شہید لانس نائیک ممشاد احمد کا تعلق ملتان سے ہیں جو بیدیاں روڈ پر مردم […]