بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک) منکیرہ کے قریب مسافر وین اور کار کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ بھکرکی تحصیل منکیرہ میں جھنگ روڈ پر نوشاہ والا اسٹاپ کے قریب کار مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی […]
خبرنامہ پنجاب
بھکرکے قریب وین اورکارمیں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
سرگودھا: گھر میں گیس لیکج سے سلنڈر پھٹ گیا ‘2بہنیں جاں بحق
سرگودھا (ملت آن لائن + آئی این پی) سرگودھا کے نواحی گاؤں میں سلنڈر دھماکے سے 2بچیاں جاں بحق جبکہ ماں بیٹی زخمی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے سلنڈر دھماکے سے سگی بہنیں جاں بحق جبکہ ولدہ اور ایک […]
-
پنجاب،سندھ میں سورج آج بھی آگ برسائے گا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسانے کو تیار،موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں گرمی ابھی شہریوں کا مزید بھرکس نکالے گی،دو دن میں اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے،لاہور میں پارہ 42،فیصل […]
-
لاہور: چھٹی کے روز بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا
لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) سورج نے آنکھیں کیا دکھائیں بجلی کا سسٹم بھی جواب دینے لگا۔ لیسکو میں بجلی کی طلب تین ہزار 400 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ لیسکو کو بجلی ملی دو ہزار 550 میگاواٹ اور شارٹ فال 850 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہری علاقوں میں کم از چھ اور دیہی علاقوں میں بجلی کی […]
-
لاہور ‘ سنگدل ماں نے 2 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور میں ماں نے مبینہ طور پر دو بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عیسی نگری میں اپنے والدین کے گھر مقیم کرن نامی خاتون نے مبینہ طور پر اپنی تین ماہ کی بیٹی ایمان اور کمسن بیٹے میتھیو کو پانی کے ٹب میں […]
-
تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں خطرناک آئس ہیروئن فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والے 2 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے 400 گولیاں […]