لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جمہوریت اور وفاق کی مضبوطی کیلئے پار لیمنٹ کو مضبوط کر نا ہوگا ‘سیاسی جماعتوں کو ذاتی اورسیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک اور قوم کیلئے سوچنا چاہیے ‘پوری قوم ملک میں […]
خبرنامہ پنجاب
جمہوریت اور وفاق کی مضبوطی کیلئے پار لیمنٹ کو مضبوط کر نا ہوگا ‘چوہدری سرور
-
ڈی جی خان :رینجرز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک
ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان میں رینجرز آپریشن کے نتیجے میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ، کارروائی کے دوران رینجرز کے تین جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ڈی جی خان سے 15 کلومیٹرز دور بستی […]
-
مشتاق سکھیراپولیس میں اصلاحات اور آئی ٹی کے ایڈوائزر تعینات‘ نو ٹیفکیشن جاری
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو ملازمت سے ریٹائرہوتے ہی پولیس میں اصلاحات اور آئی ٹی کا ایڈوائزر تعینات کردیا جس کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔مشتاق سکھیرا کو وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایڈ وائزر تعینات کیا گیا ہے مشتاق سکھیرا 17 […]
-
شیخوپورہ ، گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہو کر داماد نے اپنے سسر کا گلا کاٹ دیا
شیخوپورہ (ملت آن لائن + آئی این پی) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہو کر داماد نے اپنے سسر کا گلا کاٹ دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں گھنگ روڈگلی کے رہائشی اکبر علی سے اس کے داماد مجاہد نے رقم کا مطالبہ کیا ۔سسر کے رقم […]
-
لاہور ، شادمان کے قریب فائرنگ سے ریلوے پولیس کانسٹیبل زخمی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور کے علاقے شادمان کے قریب فائرنگ سے ریلوے پولیس کا کانسٹیبل زخمی ہوگیا‘ زخمی اہلکار کو سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شادمان کے قریب فائرنگ کی گئی فائرنگ سے ریلوے پولیس کا کانسٹیبل زخممی ہوگیا زخمی پولیس اہلکار […]
-
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن ،تین افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق صدر بیرونی کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ چھ پستول […]