گوجرانوالہ (ملت آن لائن + آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے گوجرانوالہ میں سرچ آپریشن کے دوران 15 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو سکیورٹی فورسز نے گوجرانوالہ میں سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران پندرہ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ تین افغانی باشندوں کو بھی […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ: سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 15 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
-
لڑکی بن کر پیپرز لیک آئوٹ کرنے والا ملزم جیل روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر سی ایس ایس کے پیپر آئوٹ کرنے والے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے فیصل آباد سے گرفتار کئے گئے ملزم عارف خان کو ریمانڈ کے لئے سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر کی […]
-
حکمران بے نقاب، عوام اصل مسلم لیگ میں آنا شروع ہو گئے‘ چودھری پرویزالٰہی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام اصلی مسلم لیگ میں آ رہے ہیں کیونکہ حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں اور وہ عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے۔ وہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر ن […]
-
کیپٹن(ر)عثمان خٹک کو 3 ماہ کیلئے پنجاب کا آئی جی بنا دیا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) کیپٹن(ر)عثمان خٹک کو 3 ماہ کیلئے پنجاب کا آئی جی بنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی جگہ پر عثمان خٹک کو عارضی طور پر تعینات کیا گیا ہے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ عثمان خٹک کی تعیناتی کا […]
-
میلہ بیساکھی: 1500 سکھ یاتریوں کی تقریبات میں شرکت کیلئے لاہور آمد
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت سے 1500 سکھ یاتری بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کیلئے واہگہ سٹیشن کے راستے لاہورآمد ‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے استقبال کیا جب کہ بھارتی ہائی کمشنرگوتم بمباوالا بھی لاہور پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق واہگہ ریلوے سٹیشن پر چیئرمین متروکہ وقف […]
-
لاہور: سگیاں پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق ، دو افراد زخمی
لاہور (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) لاہور میں سگیاں پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل جبکہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کو لاہور میں سگیاں پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق ہوگئی حادثے […]