لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب میں پولیس دھاتی ڈور کا استعمال نہ روک سکی، نوجوان شہری گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شرقپور روڈ پر نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے زندگی کی بازی ہار گیا، اور مالو بازار میں نوجوان ہاتھ کٹنے سے زخمی ہوگیا۔ لاہور کی […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:پولیس دھاتی ڈورکا استعمال نہ روک سکی، نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق
-
آن لائن بینک فراڈ کرنےوالاملزم جھنگ سے گرفتار
فیصل آباد:(ملت آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فیصل آباد سرکل نے آن لائن بینک فراڈ کرنے والے ملزم کو جھنگ سے گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم شعیب ہارون نے بتایا کہ آن لائن بینک فراڈ کے ذریعے ایبٹ آباد کے رہائشی محمد صدیق کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 5 ہزار روپے […]
-
سپریم کورٹ کا کٹاس راج مندر کے تالاب کو پانی سے بھرنے کا حکم
لاہور: (ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر کے تالاب کو پانی سے بھرنے کا حکم دےدیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کٹاس راج تالاب کے پانی کے استمال کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیمنٹ فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے پانی کی تحقیقاتی رپورٹ […]
-
مال روڈ پر ایم ایم اے کا ملین مارچ, تعلیمی ادارے بند
لاہور:(ملت آن لائن) متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام مال روڈ پر آج ملین مارچ ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے متعدد تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے متحد ہ مجلس عمل کے تحت ہونے والے ملین مارچ، سکیورٹی اور ٹریفک مسائل کے پیش نظر مال […]
-
عمران نیازی خود بھی مسٹرکلین نہیں،حمزہ شہباز
لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم نے آمریت کا دور دیکھا ہے اور جعلی دور دیکھ رہے ہیں اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مشرف دور میں بھی ہمارا 10 سال احتساب ہوتا رہا ہے، […]
-
فیصل آباد: مشتعل وکلاء کی سیشن کورٹ اور ڈی سی آفس میں گھس کر ہنگامہ آرائی
فیصل آباد:ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔ زرائع کے مطابق فیصل آباد کے یونیورسٹی روڈ پر وکلاء نے ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کیا اور اس دوران مشتعل وکلاء […]