اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں خانہ شماری 25اپریل جبکہ مردم شماری 28اپریل سے ہوگی‘ مردم و خانہ شماری کے لئے اسلام آباد کو 135 سرکل میں تقسیم کردیا گیا جبکہ فوج اور سول اہلکاروں کی 652ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں تین روزہ خانہ […]
خبرنامہ پنجاب
اسلام آباد میں خانہ شماری 25اپریل ، مردم شماری 28اپریل سے شروع ہوگی
-
کلبھوشن کی سزائے موت پر بھارتی حکومت ، میڈیا اور وزارت خارجہ کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے، لیاقت بلوچ
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ کلبھوشن کی سزائے موت پر بھارتی حکومت ، میڈیا اور وزارت خارجہ کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے ۔ بھارتی پالیسی ساز ہوش کے ناخن لیں اور دونوں ملکوں کے […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے گرفتار تمام ملزمان ضمانت پر رہا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار تمام پولیس اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی اور اس موقع پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کی جانب […]
-
ملک میں تمام مسائل کی جڑ صرف اور صرف کر پشن ہے ہر صورت ختم کر نی ہوگا‘ چوہدری سرور
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں تمام مسائل کی جڑ صرف اور صرف کر پشن ہے جس کو ہر صورت ختم کر نا ہوگا ورنہ ملک اور قوم اندھیروں میں ہی رہیگی ‘تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی […]
-
ساہیوال،فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا
ساہیوال (ملت آن لائن + آئی این پی) ساہیوال کی جیل میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 2دہشت گردوں کو تختہ دار پرلٹکادیا گیا، دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں ملوث تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں فضل حق اورمحمد شاہد شامل ہیں جن […]
-
شیخوپورہ،تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
شیخوپور (ملت آن لائن + آئی این پی) شیخوپورہ کے علاقہ خانپور میں تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون اور بچے سمیت تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ خانپور میں تیز رفتار کار پل سے […]