لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) بیدیا ں روڈ دھماکے میں گرفتار کیے جانیوالے وین ڈرائیور عثمان سے تفتیش مکمل کرلی گئی‘ تحقیقات میں بے گناہ قرار‘جلد رہائی کا امکان ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خودکش حملے کے بعد شک کی بنا پر گرفتار کیے […]
خبرنامہ پنجاب
بیدیا ں روڈ دھماکے میں گرفتار کیے جانیوالے وین ڈرائیور سے تفتیش مکمل،بے گناہ قرار‘جلد رہائی کا امکان
-
ملتان میں شاہ رکن عالم دربار پر داخل ہونے والا برقع پوش مشکوک شخص گرفتار،نامعلوم مقام پرمنتقل
ملتان (ملت آن لائن +آئی این پی) ملتان میں شاہ رکن عالم کے دربار پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والا برقع پوش مشکوک شخص پکڑا گیا۔ حساس اداروں نے گرفتار شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں شاہ رکن عالم کے دربار پر برقع پوش مشکوک شخص […]
-
ملزمان کو پیش نہ کیے جانے کے باعث ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی
ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ملزمان کو پیش نہ کیے جانے کے باعث 18اپریل تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سید ضیغم عباس رضوی نے کی،تاہم ملزمان وسیم ،عبدالباسط ،اورحق نوازکوعدالت میں پیش نہ […]
-
ملتان، دومسافر بسوں میں تصادم ، 20افراد زخمی ،حادثے کے تین شدید زخمی تشویشناک حالت میں نشتراسپتال منتقل
ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) ملتان میں دومسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،تفصیلات کے مطابق ملتان سے شجاع آباد جانے والی مسافربس اڈہ لاڑ چوک پر موڑ کاٹ رہی تھی کہ اس دوران بہاولپور جانے والی تیز رفتار […]
-
ہم ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور شفاف احتساب کیلئے ہی جنگ لڑ رہے ہیں ‘ چوہدری سرور
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور شفاف احتساب کیلئے ہی جنگ لڑ رہے ہیں ‘ ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘غربت ‘مہنگائی اور بے روگاری پاکستانی عوام کا […]
-
مختلف شہروں میں سرچ آپریشن،اشتہاریوں سمیت 84گرفتار
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والوں کا سرچ آپریشن جس میں اشتہاریوں سمیت 84 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے اسلحہ بھی بر آ مد ہوا۔ کشمورمیں پولیس نے تنگوانی کے مختلف علاقوں میں سرچ […]