سکھر (ملت آن لائن + آئی این پی) سکھر میں شکار پور سکھر روڈ کے قریب سی ٹی ڈی اہلکاروں کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ ایس پی سی ٹی ڈی عرفان سموں کے مطابق دہشت گرد بلوچستان کے راستے سکھر داخل ہونے کی […]
خبرنامہ پنجاب
سکھر،سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دو فرار
-
اسلام آباد: سکیورٹی فورسزکا لوہی بھیر میں سرچ آپریشن
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے لوہی بھیر میں سرچ آپریشن کرکے چھ افراد کو حراست میں لے لیا‘ آپریشن کے دوران 289 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پیر کو پولیس کے مطابق لوہی بھیر میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران چھ ملزمان کو حراست میں لے […]
-
حافظ آباد پولیس کا جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن
حافظ آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) حافظ آباد میں پولیس نے جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9جعلی پیروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پیر کو حافظ آباد میں پولیس نے جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا کریک ڈاؤن کے دوران نو جعلی پیروں سمیت پچیس ملزمان کو […]
-
گاڑی کی ٹکرسے راہگیر جاں بحق،گاڑی اعلیٰ شخصیت کی بیٹی چلا رہی تھی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور میں اعلیٰ شخصیت کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی چھاونی کے علاقہ میں عسکری 10 کے سامنے اشرف بلا نامی شخص اپنی کے ساتھ سڑک عبور کر رہا تھا، اس موقع پر تیز رفتار کار کی […]
-
شیخوپورہ ‘نامعلوم مسلح افراد نے 2خواتین کو گولیاں مار کر قتل کر دیا
شیخوپورہ (ملت آن لائن + آئی این پی) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم مسلح افراد نیدو جواں سالہ خواتین کو منہ اور پیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ خا نقاڈوگراں کی حدود میں قصبہ میاں والی ڈوگراں میں نہر کنا رے نامعلوم افراد نے دو خواتین کو بڑی […]
-
ڈسکہ میں شوہرنے دوبچوں اوربیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
ڈسکہ (ملت آن لائن + آئی این پی) تھانہ ستراہ کے گاؤں گج میں شوہر نے بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گج کے رہائشی لطیف نے دو شادیاں کررکھی تھیں جس کی وجہ سے گھر میں اکثر […]