لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ دھماکے میں ملوث ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ مناواں کے قریب دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے لئے حملہ کر دیا، سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ان کے 3 ساتھی اندھیرے کا […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مال روڈ دھماکے میں ملوث 10دہشتگرد ہلاک
-
پنجاب پولیس ملک کو درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے:آئی جی پنجاب
لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں واقع پولیس ٹریننگ سنٹر چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبلز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی جس میں 330 خواتین اہلکاروں نے پاس آؤٹ کیا ، ان خواتین میں 12 اہلکار وں کا تعلق ایف آئی اے سے ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آئی جی پناجب مشتاق سکھیرا نے کہا […]
-
لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے فیصل آباد کے وکلاء آج مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے
فیصل آباد(ملت آن لائن + اے پی پی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی اپیل پر فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء آج ہفتہ کو مکمل احتجاجی ہڑتال کرینگے اور کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوگاجبکہ عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کیاجائیگا نیز اس موقع پر احتجاجی […]
-
سی پیک کے تحت پاکستان بھر میں توانائی منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت پاکستان بھر میں توانائی منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے ،ساہیوال میں زیرتعمیر 1320 میگا واٹ کا کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے کہیں پہلے […]
-
فیصل آباد میں داماد کی فائرنگ سے سسر اور سالی جاں بحق
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مکوآنہ کے علاقے میں داماد نے فائرنگ کر کے سسر اور سالی کو قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے مکوآنہ میں گھریلو جھگڑے پر داماد نے فائرنگ کر کے سسر اور سالی کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ بشیر اور 18 سالہ کرن ہیں جب کہ […]
-
پارلیمنٹ ہاؤس میں ناقص تعمیر و مرمت، کئی حصوں میں بارش کا پانی آگیا
اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ ہاؤس میں ناقص تعمیر و مرمت پر کئی حصوں میں بارش کا پانی آگیا،کمیٹی روم نمبر چار سمیت بعض حصوں میں بجلی کی تاریں شارٹ ہوگئیں،چھتیں ایک بار پھر ٹپکنے لگی،قالین بھیگ گئے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں تعمیر و مرمت کے کاموں کی قلعی ایک بار پھر کھل گئی […]