خبرنامہ پنجاب

ہمارا کام صرف لوگوں کو سزا دینا نہیں بلکہ مصالحت کرا کے بھی مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے‘ جسٹس انوار الحق

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے کہا ہے کہ ہمارا کام صرف لوگوں کو سزا دینا نہیں بلکہ مصالحت کرا کے بھی مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے‘مصالحتی سینٹرز کے قیام سے بہت سی معاشرتی برائیوں کو ختم کرنے میں مدد ملے گی، ہمارا کام لوگوں کو […]