لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پنجاب پولیس کے اہلکار 3 اپریل بروز پیر سے نیا یونیفارم پہنیں گے‘سی پی او نے حکم نامہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نئی یونیفارم کی دوسری کھیپ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز پہنچادی گئی سنٹرل پولیس آفس پنجاب نے پولیس اہلکاروں کو پیر سے نیا یونیفارم […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب پولیس کے اہلکار 3 اپریل بروز پیر سے نیا یونیفارم پہنیں گے
-
ترقی مخالف سیاست کرنے والوں کو 2018ء کے انتخابات میں بری طرح شکست ہو گی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی مخالف سیاست کرنے والوں کو 2018ء کے انتخابات میں بری طرح شکست ہو گی‘ ان عناصر نے دھرنوں اور لاک ڈاؤن سے عوامی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ ڈالی ‘ ترقیاتی منصوبوں کے مخالفین عوام […]
-
لاہور‘باغبانپورہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘ مقدمہ درج
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق […]
-
موسم گرما شروع ہو نے کے ساتھ ہی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع
فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) موسم گرما شروع ہو نے کے ساتھ ہی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع شہری علاقوں میں 8سے 10گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 12سے14گھنٹوں کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع فیصل آباد ریجن میں بجلی کی کھپت 19سو میگا واٹ جبکہ […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت
لاہور (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پارا چنار میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں […]
-
فیصل آباد‘بس کنٹینر سے ٹکراکر الٹ گئی،5مسافر جاں بحق
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار مسافر بس کنٹینر سے ٹکراگئی۔ حادثے میں 5افراد جاں بحق جبکہ 40سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے‘13 کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔حادثے کے بعد قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی […]