لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہورکے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں سرچ آپریشن کاہنہ،نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں کیا گیا ، پولیس نیشہریوں کی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے تصدیق کی اورشناختی کوائف پورے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہورمیں سرچ آپریشن ‘20مشتبہ افراد زیر حراست
-
بنوں جیل توڑنے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی دیدی گئی
رولپنڈی (ملت آن لائن + آ ئی این پی) بنوں جیل توڑنے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی دیدی گئی ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طاہر نامی دہشت گرد کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی جو بنو ں […]
-
بجلی تو ہے نہیں شہبازشریف مودی کو لوڈشیڈنگ تحفے میں دیں، چودھری پرویزالٰہی
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی تو ہے نہیں شہبازشریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لوڈشیڈنگ ہی تحفے میں بھیجیں، ن لیگ حکومت اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی اور اخبارات کا […]
-
مک مکاؤ کی سیاست کر نیوالا کا ایجنڈہ کامیاب نہیں ہوگا ‘ چوہدری سرور
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مک مکاؤ کی سیاست کر نیوالا کا ایجنڈہ کامیاب نہیں ہوگا ‘ مہنگائی اور بیڈ گورننس غر یبوں کا خون چوس رہی ہے ‘حکمرانوں کو اپنی تر جیحات ملک اور قوم کے مفادات کو سامنے رکھ کر بنانا […]
-
حکمرانوں کے منہ سے ترقی اور تبدیلی کے نعرے شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ جہاں ٹماٹر100، مرغی گوشت250، دال کی قیمتیں150روپے فی کلو ہوں، جعلی ادویات اور دودھ نما زہر بازاروں میں سرعام فروخت ہو رہا ہو اور ہر دو گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈ […]
-
اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ بھی فن تعمیر اور اعلی معیار کا شاہکارہوگا: دولتانہ
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے ۔یہ منصوبہ پنجاب کے عوام کیلئے خصوصی جبکہ پاکستان کے عوام کیلئے عمومی طورپرانتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔پنجاب […]