اوکاڑہ (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی ورکر گروپ کی سربراہ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی پو لیٹکل سیکرٹری نا ہید خا ن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی کی جا گیر نہیں ہے یہ کارکنوں کی جما عت ہے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے […]
خبرنامہ پنجاب
پیپلز پارٹی کسی کی جا گیر نہیں ہے یہ کارکنوں کی جما عت ہے
-
چھٹی خانہ ومردم شماری کے پہلے مرحلے کادوسرا بلاک (آج) سے شروع ہوگا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی)چھٹی خانہ ومردم شماری کے پہلے مرحلے کادوسرا بلاک (آج) جمعہ سے شروع ہوگاجو 13اپریل کو مکمل ہوگا۔اس مرحلے کے دوران خیبرپختونخوا ہ کے 6445، فاٹا کے 125، پنجاب کے 20188، سندھ کے 9081، بلوچستان کے 2814، آزادکشمیر کے 1222 اورگلگت بلتستان کے 360بلاک میں خانہ ومردم شماری […]
-
فوجی عدالتوں کا آئینی ترمیمی بل پارلیمنٹ سے ہرحال میں منظور ہو ہی جاناتھا
ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ فوجی عدالتوں کا آئینی ترمیمی بل پارلیمنٹ سے ہرحال میں منظور ہو ہی جاناتھا۔ مسلم لیگ ن ، پی پی پی بھی متفق ہیں۔دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے سب جمہوری قوتوں نے کڑوا غیر جمہوری گھونٹ پی لیا […]
-
صوبہ بھر کی عدالتیں مقدمات کی تیز ترین سماعت کیلئے گامزن ہیں
چکوال (ملت + آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی عدالتیں مقدمات کی تیز ترین سماعت کے لئے گامزن ہیں اور یہ سلسلہ آنے والے چند ماہ میں مزید بہتر اور فعال بنایا جائے گا ، ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ بارکی بلاجواز ہڑتالوں […]
-
پولیس کے پاس ایک اہم ترین فریضہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ہے
لاہور (ملت + آئی این پی) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب مشتا ق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس درخشاں روایات کی امین ہے جس نے فرض کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے ، امن و امان قائم رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے […]
-
پنجاب میں اربوں روپے کے فنڈز کی غیر قانونی تقسیم پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (ملت + آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب میں اربوں روپے کے فنڈز کی غیر قانونی تقسیم کر دی […]