خبرنامہ پنجاب

سیف سٹی اتھارٹی کا ٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) ٹریفک جام سے تنگ شہریوں کی سہولت کا بڑا منصوبہ، کہاں ٹریفک جام ہے اور کہاں نہیں سب ایل ای ڈیز پر نظر آئے گا‘ سیف سٹی اتھارٹی کا ٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ‘ 70 مقامات پر آگاہی کے لیے ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی۔تفصیلات […]

  • لاہور، موٹروے اورایکسائز پولیس کا غیرنمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) موٹروے اورایکسائز پولیس موٹروے پر غیرنمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کریں گی‘غیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑیاں موٹر وے پرداخل نہیں ہو سکیں گی۔ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز مسعودالحق نے لاہورسمیت پنجاب بھرکے ڈائریکٹرزکو مراسلہ جاری کیا ہے کہ موٹروے پولیس کے ساتھ ملکر ناکے لگائے جائیں اور […]

  • ملتان، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، 15اشتہاریوں سمیت52ملزمان گرفتار

    ملتان (ملت + آئی این پی)ملتان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 15اشتہاری مجرمان سمیت52ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان سے اسلحہ ومنشیات بھی برآمد ہوئی ہے،تفصیلات کے مطابقپولیس تھانہ ممتاز آباد نے ملزم غلام احمد عرف بابا سے 150 گرام ہیروئن، پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزم عامر شہزاد سے 01 بوتل شراب، پولیس […]

  • فیصل آباد ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد میں تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ بدھ کو پولیس کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ صدر کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے […]

  • رواں ہفتہ شریف خاندان پر بھاری ہے

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ شریف خاندان پر بھاری ہے، حیدر آباد میں سڑکوں کا جال بچھانے کا اعلان کرنے والے بتائیں اپنے دور اقتدار میں کتنے ہسپتال بنائے، کتنے سکول بنائے؟ مفاد عامہ کے کتنے منصوبے لگائے؟ […]

  • کنزیومر کورٹس سے عام آدمی کو فائدہ ہوا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ملتان اور جنوبی پنجاب کی دیگر بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور ممتاز وکلا نے سواموار ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی ایڈووکیٹ، ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر […]