لاہور (ملت + آئی این پی) فیس بک پر بننے والے جعلی اکاؤنٹ کے باعث لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد ہوگئی جب کہ خاتون نے معاملے کے حل کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ خاتون نے لاہور کی سیشن عدالت میں ایک ایسے شخص کے خلاف درخواست دائر کی ہے […]
خبرنامہ پنجاب
فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد کردی
-
شیخوپورہ میں شالیمار ایکسپریس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ ایکسپریس شیخوپورہ کے علاقہ نبی پورہ ڈیرہ خورشید کے قریب آئل ٹینکر سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں ٹرین کی پانچ بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے شعلوں کی شکل اختیارکرگئی ،لگنے والی آگ نے قرب وجوار میں لگے […]
-
اسلام آباد ، غیرت کے نام پر 15سالہ لڑکی کو والد نے گولی مارکر قتل کر دیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں غیرت کے نام پر 15سالہ لڑکی کو والد نے گولی مارکر قتل کر دیا، ملزم نے قتل کے بعد گرفتار دے دی۔ واقع منگل کی صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔ ملزم نے بیٹی کو اپنے گھر اندر گولی […]
-
بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی‘ ایک کلو ہیروئن مٹھائی کے ڈبے میں رکھی گئی تھی۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بحرین سمگل کرنے […]
-
اے این ایف نے 11.6ٹن منشیات برآمد کر لی
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے ملک کے مختلف علاقوں میں کی گئی20کاروائیوں کے دوران تقریباً12ارب80کروڑ روپے بین الااقوامی مالیت کی 11.6ٹن منشیات برآمد کرلی، جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔برآمدشدہ منشیات میں11.6ٹن چرس ، 5.8کلوگرام ہیروئن ، 2کلوگرام ایمفیٹا مین اور 2کلوگرام افیون […]
-
جنگلابس سروس شروع کرنیوالاوزیراعلیٰ جگہ جگہ ڈرامے کرتاہے،پرویزالہی
ملتان (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ حکومت کی سانسیں پانامہ کی وجہ سے ا کھڑچکی ہیں،پاکستان کے عوام حکومت کودل سے نکا ل چکے ہیں،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں،پانامہ کامسئلہ قدرت کی طرف سے آیا،اب قدرت […]