لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک کو کرپشن جیسی رکاوٹوں سے پاک کر نا ہوگا ‘اداروں میں سیاسی مداخلت اور کر پشن نے ملک کو بحرانوں کے عذاب سے دوچار کر رکھا ہے ‘حکومتی ادارے خود مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کر رہے ہیں […]
خبرنامہ پنجاب
ملک کو کرپشن جیسی رکاوٹوں سے پاک کر نا ہوگا ‘چوہدری محمدسرور
-
میرٹ ‘گڈ گورننس اور انصاف کہیں نظر نہیں آتا
لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ میرٹ ‘گڈ گورننس اور انصاف کہیں نظر نہیں آتا ‘ملک میں آئین وقانو ن کی حکمرانی کو ہر صورت قائم کر نا ہوگا ‘ملک میں کمزور احتساب سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے […]
-
ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ سے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر کر رقم بٹو رنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر ایف آئی اے نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔ ملزم عارف محمود کی […]
-
توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے الزام میں توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار خاتون کلثوم بی بی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے […]
-
بھکی پاور پلانٹ کی دوسری ٹربائن سے بھی آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع
لاہور (ملت + آئی این پی) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع شیخوپورہ میں لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میں نصب کی جانے والی دوسری ٹربائن نے بھی آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع کر دی ہے‘ پہلی گیس ٹربائن نے دو ہفتے قبل آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کیا تھا ۔ آئندہ […]
-
ساہیوال، فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، 10افراد زخمی
ساہیوال (ملت + آئی این پی) ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ہفتہ کو ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]