لاہور (ملت + آئی این پی) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں پختون طلبہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کو ایک فاشسٹ تنظیم نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ جامع پنجاب کو غنڈہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ نئے انتخابات کا طبل بجنے والا […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب یونیورسٹی میں پختون طلبہ پر حملہ قابل مذمت ہے
-
یوم پاکستان پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب میں بھارتی بارڈ رسیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ پیش کر دیا
لاہور (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب میں بھارتی بارڈ رسیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس دوران پنجاب رینجرز نے مشترکہ چیک پوسٹ پر بی ایس ایف کو […]
-
پار لیمنٹ سمیت ہر فورم کو کر پشن سے پاک کر نا ہوگا ‘ چوہدری محمدسرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ قائد کے پاکستان میں کر پشن بر داشت نہیں کی جاسکتی ‘پار لیمنٹ سمیت ہر فورم کو کر پشن سے پاک کر نا ہوگا ورنہ ملک میں ترقی ‘خوشحالی ممکن نہیں ہوسکتی ‘برصغیر کی تاریخ میں 23مارچ 1940 ایک […]
-
لاہور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 مشکوک افراد گرفتار
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 18 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران 2 منشیات فروش بھی دھر لیے گئے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کی سربراہی میں سرچ آپریشن غالب مارکیٹ، فیصل ٹاؤن اور گارڈن ٹاؤن کے علاقوں […]
-
روزانہ12ارب کی کر پشن ملک کیلئے خطرہ بن چکی ہے
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ روزانہ12ارب کی کر پشن ملک اور قوم کیلئے خطرہ بن چکی ہے ‘کر پشن کے خلاف پوری قوم اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر جد وجہد کر نا ہوگی ورنہ تباہی اور بر بادی کو روکنا ممکن نہیں […]
-
دہشتگردی کی کوشش ناکام ،لاہور ایئرپورٹ سے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کے مطابق ایک شخص اسلحے سے بھری گاڑی لے کر لاہور ایئرپورٹ میں داخل ہوا، […]