خبرنامہ پنجاب

لاہور،کینال روڈ پر انڈر پاس کے نیچے مشینری سے بھرا ٹرالر پھنس گیا

  • لاہور (،ملت + آئی این پی) کینال روڈ پر گلزار انڈر پاس کے نیچے مشینری سے بھر ٹرالر پھنس گیا۔ ٹرالر پر بھاری مشینری لیجائی جائی جا رہی تھی۔ رات 12 بجے کے قریب کینال روڈ پر بھاری مشینری سے بھرا ٹرالر گلزار انڈر پاس کے نیچے پھنس گیا۔ ٹرالر کے انڈر پاس میں پھنسنے […]

  • حکومت توہین رسالتؐ کے مجرموں کی سرپرستی کررہی ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ حکومت توہین رسالتؐ کے مجرموں کی سرپرستی کررہی ہے ، میں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے بل میں تین ترامیم پیش کی تھیں جو مسترد کر دی گئیں ، آج […]

  • وزیرداخلہ کی تقریر لمبی اور عمل صفر ہے: اعتزاز

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کی تقریر لمبی اور عمل صفر ہے ، پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کے بل میں ترامیم پیش کی ، ہم نے بل کی مخالفت پر عوامی ردعمل کا سامنا کیا ، حکومت نے پیپلزپارٹی سے تاوان […]

  • پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے منعقدہ ثقافتی پروگرام کے دوران دوطلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے منعقدہ ثقافتی پروگرام کے دوران دو طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا ‘مخالف تنظیم نے پشتو ن طلباء کے کیمپ کو آگ لگا دی ‘دونوں تنظیموں کے درمیان تصادم سے یونیورسٹی میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی ‘10سے زائد طلباء […]

  • ایل ڈی اے کے 22پلاٹ 27کروڑ69لاکھ روپے میں نیلام

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کی مختلف رہائشی سکیموں میں واقع22 کمر شل پلاٹ مجموعی طور پر27 کروڑ69 لاکھ33ہزار روپے میں نیلام کر دئیے گئے ۔ سب سے زیادہ بولی محمد علی جوہر ٹاؤن سکیم کے بلاک جی فور میں واقع 60مربع میٹر رقبے کے کارنر پلاٹ نمبر798-B کے لئے […]

  • آصف زرداری کا پنجاب میں سیاسی محاذ گرمانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے سیاسی محاذ گرمانے کے لئے متعدد فیصلوں کی منظوری دیدی ، پس پردہ جوڑ توڑ کا محاذ آصف علی زرداری جبکہ فرنٹ فٹ پر جلسوں کا محاذ بلاول بھٹو زرداری سنبھالیں گے‘ سیاسی جماعتوں سے ایڈجسٹمنٹ کی پالیسی پر بھی […]