لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نجم سیٹھی کا یہ بیان کہ جوئے میں ملوث کرکٹرز سے ایف آئی اے تحقیقات نہ کرے اس سے بہت سے شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں […]
خبرنامہ پنجاب
نجم سیٹھی کے بیان کے خلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
-
پنجاب یونیورسٹی: نغموں کی آواز کم نہ کر نے پر مخالف طلبہ تنظیم کا حملہ
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچرڈے کے حوالے سے لگائے جانیوالے کیمپ پر نغموں کی آواز کم نہ کر نے پر مخالف طلبہ تنظیم کا حملہ ‘سٹالز کو آگ لگادی ‘طلباء پر بھی شدید تشدد ‘10طلباء زخمی ‘2کی حالت کو ڈاکٹرز نے تشویش ناک قرار دیدیا ‘پولیس کا دونوں گروپوں […]
-
لاہور رنگ روڈ اتھارٹی 14 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور رنگ روڈ اتھارٹی ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 14 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلی، ایف بی آر نے لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کے بینک اکانٹس منجمد کرکے 8 لاکھ روپے کی ریکوری جبکہ مزید اکانٹس کا سراغ لگانے کیلئے کارروائی شروع کردی۔ایف بی آر ذرائع کیمطابق […]
-
ججز کی تعیناتیاں عدلیہ کاانتظامی معاملہ ہے جسے انتظامی سطح پر دیکھا جائے گا‘ لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ اور ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے لئے دائر درخواست نمٹا تے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ججز کی تعیناتیاں عدلیہ کا انتظامی معاملہ ہے جسے انتظامی سطح پر دیکھا جائے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے […]
-
حیران کن بات یہ ہے کہ پنجاب میں ایسا شخص وزیر قانون ہے جس پر اس کے ساتھی قتل کے الزامات لگائے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے مسلم لیگی وزراء کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران کن بات یہ ہے کہ پنجاب میں ایسا شخص وزیر قانون ہے جس پر ان کے اپنے ساتھی وفاقی وزیر نے قتل کے الزامات لگائے۔ ایک […]
-
لاہور ہائیکورٹ: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کاروائی کی سماعت
ملتان (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کاروائی کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیس بک پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والی آئی ڈیز کو بلاک نہ کرنے پر پی ٹی اے اور ایف آئی اے سے 27 مارچ تک تحریر ی […]