لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘غربت ‘مہنگائی اور بے روگاری پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتی ‘تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی اور احتساب کا شفاف نظام لا کر […]
خبرنامہ پنجاب
ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘چوہدری سرور
-
میری جدوجہد صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے نام کی
ملتان (ملت + آئی این پی) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاکستان پیپلز پارٹی کے نام کی رجسٹریشن سے متعلق ان کی درخواست پر جاری کئے گئے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ یہ اپیل افتخار […]
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم آج ہوگا
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’نفسیات برائے تبدیلی: خواتین اور معاشرہ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم بروز منگل (آج) صبح 9:30پر الرازی ہال میں ہوگا جس میں صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی اور ماحولیات بیگم ذکیہ […]
-
حج کرپشن کیس میں حامدسعید کی بریت، حامیوں کا جشن
ملتان (ملت + آئی این پی) حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امورمولانا حامد سعید کاظمی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے بریت کے بعد ملتان میں ان کے حامیوں نے جشن منایا ،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔حامیوں کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کردیا کہ حامد سعیدکاظمی پرتمام الزامات بے بنیاد ہیں،ملتان آمد […]
-
ملتان میں میٹروبس سروس کے بعد گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی
ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز کے بعد اب شہرکے گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی ،جس کیلئے خودکارکرایہ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا عوامی سستی سفری سہولت کا ایک او رمنصوبہ سامنے آگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق ملتان شہرکے گیارہ روٹس […]
-
لاہورہائیکورٹ ، وزیراعلی کا ججز اور جرنیلوں سے متعلق ویڈیو ریکارڈ26 اپریل تک طلب
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ اور فوج کے خلاف بیان دینے پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست پر وزیر اعلی کی ججز اور جرنیلوں سے متعلق تقریر کا ویڈیو ریکارڈ طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے […]