گوجرانوالہ (ملت + آئی این پی) گوجرانوالہ میں مدنی پارک کے قریب پولیس نے کارروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و نقدی برآمد کرلی،ملزم،ڈکیتی،راہزنی اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھے۔پیر کو پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں مدنی پارک کے قریب کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزموں سے […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی ،چار ملزمان گرفتار
-
لاہور، ملتان روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد زخمی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں مانگا منڈی کے قریب ملتان روڈ پر ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا۔ حادثے میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے مانگا منڈی کے قریب 22 ویلر ٹرالر موڑ کاٹ رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی کار رفتار پر قابو نہ پاسکی اور ٹرالر […]
-
ہم جمہو ریت ‘آئین وقانون سے ہٹ کر کسی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم جمہو ریت ‘آئین وقانون سے ہٹ کر کسی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتے ‘ملک میں پار لیمنٹ ‘جمہوریت اور اداروں کی مضبوطی تحر یک انصاف کا مشن ہے اس سے ہی ملک میں کر پشن کا خاتمہ […]
-
پاکستان اور سعودی عرب کو بنیادی کردار ادا کرنا ہے ‘طاہر محمود اشرفی
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے مسلم ام کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے ، مک المکرمہ میں ہونے والی عالمی کانفرنس سے مسلم ام کے مسائل کے حل میں […]
-
سیالکوٹ: ریسکیو1122کی کارروائیاں، حادثات کا شکار متعدد افراد کو بروقت ہسپتال پہنچایا
سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) ایمن آباد روڈ سیوکی روچھاڑہ روڈ پر فیکٹری مزدوروں کو لے کر جانے والا ڈالانمبریSTG-6040 اچانک سامنے آجانے والی گدھاریڑھی کو بچاتے ہوئے درخت سے جا ٹکرایا۔جس کے نتیجے میں ڈالے میں سوار متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122کی دو ایمبولینسزچند منٹوں میں جائے حادثہ […]
-
لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 4 افراد زیرحراست
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہفتہ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن ساندہ ‘ ملت پارک […]