لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں میناز پاکستان کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا جب کہ ایک شخص زخمی ہوا۔ لاہور میں مینار پاکستان کے قریب آزادی چوک پر نامعلوم افراد نے پارکنگ لین میں فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ‘مینار پاکستان کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق‘ ایک زخمی
-
ہم ملک کو کر پشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذپرجنگ لڑتے رہیں گے ‘ چوہدری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم ملک کو کر پشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذپرجنگ لڑتے رہیں گے ‘ملک میں احتساب سے کسی ایک جماعت کو نہیں پاکستان کے20کروڑ عوام کو فائدہ ہوگا ‘کر پشن ملک کیلئے کینسر ہے قوم ملک میں […]
-
کتے کو چھیڑنے پر 14سالہ بھکاری کو قتل کر نے والا 15سالہ قاتل گرفتار
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) کتے کو چھیڑنے پر 14سالہ بھکاری کو قتل کر نے والا 15سا لہ فرار قا تل سا نگلہ ہل جنرل بس سٹینڈ سے گرفتار وزیر اعلی پنجاب نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے قا تل کو پکڑ نے کے لیے پو لیس کو24گھنٹے کا نوٹس دیا […]
-
ڈیرہ غازی خان ، رینجرز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک،7 گرفتار،اسلحہ اور باردوی مواد برآمد
ڈیرہ غازی خان (ملت + آئی این پی) ڈ یرہ غازی خان میں رینجرزاورسیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ سات کو گرفتار کرلیاگیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور باردوی مواد برآمد کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ غازی خان […]
-
جہلم ،لودھراں میں سرچ آپریشن، 54 مشتبہ افراد گرفتار
جہلم /لودھراں (ملت + آئی این پی) پولیس اورسیکورٹی فورسز کا ملک بھر میں سرچ آپریشن جاری ۔جہلم اور لودھراں میں سرچ آپریشن کے دوران 54 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ لودھراں میں پولیس اورسیکورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے40مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آپریشن کے دوران 50سے […]
-
مال روڈ دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مزید 4 سہولت کارگرفتار ، بھاری اسلحہ بر آمد
لاہور (ملت + آئی این پی) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، انسدادِ دہشتگردی فورس نے دھماکے کے مزید چار سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ دھماکے کے گرفتار سہولت کار انوارالحق کی نشاندہی پر دھماکے کے چارمزید سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو دربار شاہ محمد […]