لاہور (ملت + آئی این پی) سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اس سال 25دسمبر تک اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے کام تیزی سے مکمل کیا جائے‘ دوبئی میٹرو کی طرز پر اورنج لائن کے ڈبوں میں بھی خواتین اور بچوں کے لئے خصوصی نشستیں مختص کی جائیں […]
خبرنامہ پنجاب
اورنج لائن کے ڈبوں میں خواتین اور بچوں کیلئے نشستیں مختص کر کے مختلف رنگ کر دیا جائے
-
ملتان،سکیورٹی اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘12گرفتار،اسلحہ برآمد
ملتان (ملت + آئی این پی) سکیورٹی اداروں نے ملتان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے لودھی کالونی،پٹھان مارکیٹ میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشن کے دوران 90 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق بھی کی گئی جبکہ سرچ آپریشن کے […]
-
فیصل آباد،پالتو کتے کوچھیڑنے پر 14 سالہ بچے کا قتل،ملزم فرار
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد میں پالتو کتے کے چھیڑنے پر مالک نے فائرنگ کرتے ہوئے چودہ سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا جہاں اعجاز ججی نامی چودہ سالہ بچہ بھیک مانگنے کی غرض سے کچی آبادی گیا جہاں […]
-
گوجرانوالہ، 3افراد کے قاتل سابق پولیس اہلکار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا
گوجرانوالہ (ملت + آئی این پی) گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تین افراد کے قتل میں ملوث سزائے موت کے قیدی و سابق پولیس اہلکار گلزار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم نے 2002 میں ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق تین افراد کے قتل […]
-
اٹک ، رینجرز‘ پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
اٹک (ملت + آئی این پی) اٹک میں رینجرز‘ پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق اتک میں رینجرز ‘پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ برآمد […]
-
لاہور: امیگریشن حکام کی کارروائی ، ملائشیا سے آنیوالا اشتہاری گرفتار
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملائشیا سے آنے والے اشتہاری کو گرفتار کرلیا‘ ملزم قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملائشیا سے آنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا۔ […]