لاہور :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا،شیلٹرہومز بے سہارا اور غریب عوام کے لیے بنائے جائیں گے اور اس میں 93 مرد اور 27 خواتین قیام کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر لاہور پہنچے اور لاہور ریلوے اسٹیشن کے […]
خبرنامہ پنجاب
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
وزیراعظم عمران خان کل لاہورکا دورہ کریں گے
اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے جہاں انہیں 100 روزہ پلان پر پنجاب حکومت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم داتا دربار کے باہر پہلے شیلٹرہوم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ حکومت پنجاب […]
-
ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن کا ریلوے میں بھرتیاں شفاف بنانے کیلئے احسن اقدام
لاہور۔(ملت آن لائن) ریلوے لاہور ڈویژن میں حالیہ بھرتیوں کے عمل میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے ایک انتہائی شاندار اقدام اٹھایا ہے، تفصیلات کے مطابق ریلوے لاہور ڈویژن میں مختلف کیٹیگریز کی 404 بھرتیوں کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق […]
-
چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کادسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی کا اظہار،فرنیچر بارے نمائش انٹیریئرز پاکستان14 دسمبر کو ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہوگی، چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) میاں کاشف اشفاق
لاہور ۔(ملت آن لائن) چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے جو 14 دسمبر کو ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہوگی۔ شنگھائی سے یہاں موصولہ […]
-
حضرت میاں میر ؒ لاہورکے395ویں سالانہ عرس کے موقع پرصوبائی وزیراوقاف کا مزارکوعرق گلاب سےغسل
لاہور۔(ملت آن لائن)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیراہتمام حضرت میاں میر ؒ لاہورکے395ویں سالانہ عرس کے موقع پرصوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعید الحسن شاہ نے میاں میر بالاکے مزار مبارک کو خالص عرق گلاب سے غسل دیا،اس موقع پر محکمہ اوقاف کے افسران،کمیٹی کے ممبران کے علاوہ گلاسکو یونیورسٹی سے آئے پروفیسر […]
-
ایس ایچ او تھانہ رنگ محل لاہورزاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق
لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ […]