خبرنامہ پنجاب

ہارون آباد: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ، تین افراد زخمی

  • ہارون آ باد (ملت + آئی این پی) ہارون آباد میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے باعث فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جمعرات کو ہارون آباد میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین افراد […]

  • لاہور: ڈکیتی کی مبینہ وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیتی کی مبینہ وارداتوں میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ و نقدی برآمد کرلی گئی‘ ملزم متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار […]

  • پی آئی اے ٹاسک فورس کی لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی ‘3مسافر گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی آئی اے ٹاسک فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر کینیڈا جانے والے 3مسافروں کو حراست میں لے لیا تینوں مسافر پی آئی اے کی […]

  • ہم آئینی قانونی اور جمہو ری انداز میں تبدیلی کی جنگ لڑ رہے ہیں: چوہدری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم آئینی قانونی اور جمہو ری انداز میں تبدیلی کی جنگ لڑ رہے ہیں ‘ہم آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی مطالبہ کرتے ہیں اور نہ ہی کر یں گے ‘ملک کی جڑوں کو […]

  • پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں جلد کمی ہو جائے گی: غیاث پراچہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے سی این جی دوبارہ مقبول ہو رہی ہے جو ماحول، صارفین اور اس کاروبار سے متعلقہ افراد کیلئے خوش آئندہے۔ سی این […]

  • لاہورمیں کارسواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی

    لاہور (ملت + آئی این پی) لیڈی ولنڈن ہسپتال کے قریب کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لاہورمیں لیڈی ولنڈن ہسپتال کے قریب فورٹ روڈ پرسی آئی اے کے ایک اے ایس آئی، دواہلکاروں اور ایک مخبر پر مشتمل چھاپہ مار […]