لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائردرخواستیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے خواجہ حسان کی نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ خواجہ احمد حسان کے وکیل ملک اویس خالد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما کی نااہلی کیلئے دائردرخواستیں مسترد کر دیں
-
گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر سوشل میڈیا کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ میں گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر فیس بک اور سوشل میڈیا کی بندش کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیس بک اور سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد کی موجودگی […]
-
بھکی پاور پلانٹ میں آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع
لاہور (ملت + آئی این پی) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع شیخوپورہ میں لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میں آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع کر دی گئی ہے اور پہلی گیس ٹربائن نے کامیابی سے کام کرنا شرو ع کر دیا ہے۔یہ ٹربائن 411میگا واٹ تک بجلی پیدا کر رہی ہے […]
-
پنجاب میں ایف آئی آر کے اندراج کو مکمل پر کیمپوٹرائزڈ کر دیا ہے
لاہور (ملت + آئی این پی) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پیش پیش ہے ‘پنجاب میں ایف آئی آر کے اندراج کو مکمل پر کیمپوٹرائزڈ کر دیا ہے ‘پولیس میں تفتیش کے نظام کو بھی بہتر بنا دیا ہے ‘پنجاب میں تھانہ کلچر کا […]
-
بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے رولزمیں ترمیم کا فیصلہ
لاہور (ملت + آئی این پی) بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے رولزمیں ترمیم کا فیصلہ‘ فل کورٹ اجلاس میں ترامیم کی حتمی منظوری دی جائے گی‘ ضابطہ فوجداری اور دیوانی میں ترامیم کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی‘ رولز کمیٹی کا اجلاس 24 مارچ کو طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق […]
-
پوری قوم ملک میں شفاف احتساب کے معاملے پر متحد ہے: محمدسرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے ‘دونوں ملک کیلئے ناسور ہیں‘ملک میں شفاف احتساب سے جمہو ریت اور پار لیمنٹ مضبوط ہوگی پوری قوم ملک میں شفاف احتساب کے معاملے پر متحد ہے ‘حکمرانوں کو […]