لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے مناواں میں مکان کی چھت گرنے سے بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہفتہ کو لاہور کے علاقے مناواں میں مکان کی چھت گر گئی ۔ جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر بچے سمیت 6 […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ‘مناواں میں مکان کی چھت گرنے سے بچے سمیت 6 افراد زخمی ‘ہسپتال منتقل
-
واسا نے لاہور کے 506 ٹیوب ویلوں کے پانی کا ٹیسٹ کرالیا
لاہور (ملت + آئی این پی) واسا نے لاہور کے 506 ٹیوب ویلوں کے پانی کا ٹیسٹ کرالیا‘ کہیں پر بھی خطرے کی بات نہیں‘ ایم ڈی واسا نے ٹیسٹ کو خوش آئند قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق واسا نے شہر کے 506 ٹیوب ویلوں کا پانی ٹیسٹ کرالیا ٹیوب ویلوں کے سیمپلز کا ٹیسٹ پنجاب […]
-
ایل ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ نے لبرٹی اور دوپٹہ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
لاہور (ملت + آئی این پی) ایل ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ نے لبرٹی اور دوپٹہ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ‘ تجاوزات کی مد میں تین ٹرک سامان قبضے میں لے لئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ انفورسمنٹ نے لبرٹی میں سرکاری اراضی اورگزرگاہوں میں قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف […]
-
اینٹی کرپشن نے رشوت لینے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل اور سیکرٹری یونین کونسل گرفتار کر لئے
لاہور (ملت + آئی این پی ) ینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے چھاپے مار کر رشوت لینے کے الزام میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ، ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ ظفر اقبال اور سیکرٹری یونین کونسل رانا واہن لودھراں شفقت ضیاء کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ، ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک […]
-
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس کی منشیات فروش کی ضمانت کی منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس کی طرف سے منشیات فروش کی ضمانت کی منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس منظور احمد ملک پر مشتمل بنچ نے پولیس کی طرف سے سرگودھا […]
-
ہائیکورٹ کا یونانی،ہربل اورہومیوپیتھک ادویات کی فیکٹریوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے یونانی،ہربل اورہومیوپیتھک ادویات کی فیکٹریوں کو ڈی سیل کرنے اورمالکان کو 15روز میں ادویات کی رجسٹریشن کرانے کے احکامات جاری کر دئیے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد شیخ نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔فاضل عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاگیا کہ پنجاب حکومت اور محکمہ صحت کی جانب […]