لاہور (ملت + آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ملازم کی پنشن بحال نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر سے 16 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت کی۔ جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ درخواست گزار 1998 میں نیشنل بنک […]
خبرنامہ پنجاب
ریٹائرڈ ملازم کی پنشن بحال نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر صدر نیشنل بنک سے جواب طلب
-
کسٹمز انٹیلی جنس کے گوداموں میں سامان رکھنے کیلئے جگہ ختم ہوگئی
لاہور (ملت + آئی این پی) کسٹمز انٹیلی جنس کے گودام لگژری گاڑیوں، پلاسٹک دانہ، الیکٹرونکس مصنوعات، پولٹری فیڈ اور بحق سرکار ضبط کیے گئے اور اربوں روپے مالیت کے سامان سے بھر گئے‘ گوداموں میں جگہ کی قلت اور بر وقت نیلامی نہ ہونے کے باعث کروڑوں روپے کی گاڑیاں اور سامان کھلے آسمان […]
-
سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب خطرناک دہشتگردوں کی ریڈ بک جاری کردی
لاہور (ملت + آئی این پی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری کردی گئی ‘ دہشتگردوں کے سروں کی قیمت ایک کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے جس میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو، سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اورپنجاب کے وزیر […]
-
لاہور،جنرل ہسپتال کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار زخمی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں جنرل ہسپتال کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی ہو گیا ۔ جنرل ہسپتال کے قریب مست نگر روڈ پر پولیس مقابلہ ہوا ۔ ڈاکو ڈکیتی کر کے فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے ناکے پر انہیں روکنے کی کوشش کی جس […]
-
وہاڑی، تیز رفتار کار اور ٹریلر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق،3زخمی
وہاڑی (ملت + آئی این پی) وہاڑی میں لڈن روڑ پر تیز رفتار کار ٹریلر سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ لڈن روڈ پرتیز رفتار کار سڑک پر کھڑے گنوں سے بھرے ٹریلر کے نیچے جا گھسی۔ حادثے کے نتیجے میں کار سوار 2 افراد جاں […]
-
لاہور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 16 مشتبہ افراد گرفتار
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہورپولیس نے سول لائنز ڈویژن اور قبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 16 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ سول لائنز اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ سول لائنز پولیس نے گڑھی شاہو کے علاقے میں جامعہ نعیمیہ کے گردو نواح سے […]