اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن کرکے تیرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا‘ کارروائیاں ٹیکسلا‘ واہ کینٹ اور نیو ایئرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔ جمعہ کو سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن […]
خبرنامہ پنجاب
اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 13 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
-
ہم ملک کو کر پشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذپرجنگ لڑتے رہیں گے : محمدسرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم ملک کو کر پشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذپرجنگ لڑتے رہیں گے ‘ملک میں احتساب سے کسی ایک جماعت کو نہیں پاکستان کے20کروڑ عوام کو فائدہ ہوگا ‘کر پشن ملک کیلئے کینسر ہے قوم ملک میں […]
-
سپیکر پنجاب اسمبلی کے ’’شٹ اپ ‘‘ الفاظ کے خلاف اپوزیشن کا دوسرے روز بھی ایوان کا بائیکاٹ
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی کے ’’شٹ اپ ‘‘الفاظ کے خلاف اپوزیشن کا دوسرے روز بھی ایوان کا بائیکاٹ‘راناثناء اللہ خان نے اپوزیشن کے احتجاج کو ’’ڈرامہ ‘‘قرار دیدیا ‘اپوزیشن نے ڈاکٹر نوشین حامد کو اپنی سپیکر بنا کر اسمبلی کے سیڑھیوں پر ’’اسمبلی ‘‘بنا تے ہوئے سپیکر رانا محمد اقبال کیخلاف قرار داد […]
-
ننکانہ صاحب میں رائس مل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
ننکانہ صاحب (ملت + آئی این پی) ننکانہ صاحب میں منڈی فیض آباد میں واقع رائس مل سے مل مالک سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں مبینہ طور پر قتل کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں واقع رائس مل سے 3 افراد کی لاشیں […]
-
لاہور، محبت میں ناکامی، نوجوان کی پارکنگ پلازہ سے چھلانگ لگا کر خودکشی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقہ گلبرگ میں محبت میں ناکامی پر 25 سالہ نوجوان نے پارکنگ پلازہ سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لبرٹی چوک کے قریب پیش آیا۔ جہاں مصطفیٰ نامی کار سوار نوجوان نے لبرٹی پارکنگ پلازہ کے تیسرے فلور پر اپنی […]
-
صادق آباد پولیس نے ڈاکوؤں سے علاقہ کلیئر کراکے چھ چوکیاں قائم کردیں
صادق آباد (ملت + آئی این پی) صادق آباد میں پولیس نے کھروڑ دولت آباد اور فیض جیلانی کے علاقے ڈاکوؤں سے کلیئر کراکے علاقے میں چھ چوکیاں قائم کردیں‘ ڈاکوؤں کے زیر قبضہ زمینیں بھی اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔ پولیس کے مطابق کھروڑ دولت آباد اور فیض جیلانی کے علاقوں کو ڈاکوؤں […]