کندھ کوٹ (ملت + آئی این پی) کندھ کوٹ کے گاؤں میر جاگیرانی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بدھ کو کندھ کوٹ کے گاؤں میر جاگیرانی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا […]
خبرنامہ پنجاب
کندھ کوٹ ، میر جاگیرانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، سات مشتبہ افراد زیرحراست
-
حافظ آباد ،موٹر وے پولیس کی کارروائی، 28 کلو منشیات برآمد کرلی
حافظ آباد (ملت + آئی این پی) حافظ آباد میں سکھیکی بائی پاس پر موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 28 کلو منشیات برآمد کرلی۔بدھ کو پولیس کے مطابق حافظ آباد میں سکھیکی بائی پاس پر موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 28 کلو منشیات برآمد کرلی۔موٹر وے پولیس […]
-
نواز شریف اور ان کے خاندان کی بریت کے خلاف درخواست پر متعلقہ دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت
لاہور (ملت + آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ریفرنس سے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے ارکان کی بریت کے خلاف درخواست پر متعلقہ دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے. عدالت میں مقامی شہری محمود نقوی نے نواز شریف اور ان کے خاندان کے […]
-
لاہورہائیکورٹ ،بھٹہ مالک کی قید سے بچوں اور خواتین سمیت 29 مزدور بازیاب
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بھٹہ مالک کی قید سے بچوں اور خواتین سمیت 29 مزدوروں کو بازیاب کرا کر آزاد کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے روبرو شاہد کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بتایا کہ منڈی بہاوالدین کے بھٹہ مالک انور خان نے درخواست گزار کے رشتے دار مزدوروں کو […]
-
لاہور ہائیکورٹ‘سرتاج عزیز کی تقرری کے خلاف درخواست پر مزید دلائل طلب
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مشیر خارجہ کے عہدے پر سرتاج عزیز کی تقرری کے خلاف درخواست پر مزید دلائل طلب کر لیے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے مقامی تنظیم کی درخوست پر سماعت کی جس میں مشیر خارجہ کے عہدے پر سرتاج کی تقرری کو […]
-
حافظ آباد میں پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
حافظ آباد (ًٌٹ + آئی این پی) پولیس نے جلالپور بھٹیاں کے قریب تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حافظ آباد کی تحصیل جلال پور بھٹیاں میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر گاڑیوں کی تلاشی شروع کررکھی تھی، تلاشی کے دوران قبائلی علاقے سے […]