لاہور (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے شخص کی رہائی کے لئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ […]
خبرنامہ پنجاب
شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے شخص کی رہائی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی
-
پنجاب اسمبلی: پوزیشن کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ ایک بار پھر کورام پورا کر نے میں ناکام ہو گئی ‘اپوزیشن نے کورم پورا نہ کر نے پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ‘(ن) لیگ کے چیف وہب پنجاب اسمبلی رانا ارشد نے آئندہ سے ’’غیر حاضر ‘‘حکومتی اراکین کی […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن: گلو بٹ عدالتی احکامات کے بعد رہا
لاہور (ملت + آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کار سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں قید گلو بٹ عدالتی احکامات کے بعد رہا جبکہ گھر پہنچے پر سجدہ ریزہوکر گلو بٹ نے جلد تمام حقائق پر یس کانفر نس میں سامنے لانے کا اعلان کرد یا۔ تفصیلات کے مطابق […]
-
مناواں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ: ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مناواں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ کے مجرم کی رہائی کے لیے دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کاظم رضا شمسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیل کی سماعت کی۔ مجرم ہجرت اللہ کے وکیل نے بتایا کہ انسداد […]
-
گوجرانوالہ،نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ، ہسپتال منتقل
گوجرانوالہ (ملت + آئی این پی) نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ منگل کو نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹ گیا۔ انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ انجن […]
-
اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خو شگوار
اسلام آباد /لاہور (ملت + آئی این پی) اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خو شگوار ہوگیا۔ درجہ حرارت میں کمی نے خوشگوار خنکی پیدا کر دی۔اسلام آباد ، لاہور ، شیخوپورہ ، قصور ، مریدکے میں بارش کی بوندوں نے موسم کو سہانا کر دیا۔ […]