خبرنامہ پنجاب

دہشت گردامن اور کر پشن کر نیوالے ملکی ترقی کے دشمن ہیں: چوہدری سرور

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردامن اور کر پشن کر نیوالے ملکی ترقی کے دشمن ہیں‘پاکستان کو امن کیساتھ ساتھ ترقی اور خوشحالی کی بھی سب سے زیادہ ضرورت ہے جسکے لیے تحر یک انصاف ہر فورم پر جنگ لڑ رہی ہے ‘کسی […]

  • ٹیوٹا کے 20اساتذہ خصوصی تربیت حاصل کرنے کے لئے چین روانہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی( ٹیوٹا) کے منتخب شدہ 20اساتذہ 2ماہ کی خصوصی تربیت حاصل کرنے کے لئے چین روانہ ہو گئے ،ٹیوٹااساتذہ تیانجن پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ چین میں ٹیکسٹائل انجینئرنگ، ڈائنگ اینڈ فنشنگ انجینئرنگ اورکلاتھ اینڈ ڈیزائن انجینئرنگ کے شعبوں میں خصوصی تربیت حاصل کرینگے۔ان خیالات کا […]

  • لاہور، مصطفی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے مصطفی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مصطفی ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]

  • نیب اور الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کو ’’آزاد ‘‘کر نا ہوگا: چودھری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ورسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نیب اور الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کو ’’آزاد ‘‘کر نا ہوگا ‘قومی اداروں کو ریموٹ کنٹر ول سے چلانے سے تباہی کے سواکچھ نہیں آئیگا ‘کسی کو بھی آئین وقانون سے بالاتر نہیں […]

  • پی ایس ایل فائنل: عوام کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے موقع پرعوام کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری‘ قذافی سٹیڈیم آنے والے شہریوں کیلئے مخصوص مقامات پر پارکنگ ہوگی، سٹی ٹریفک پولیس نے گاڑی کی خرابی یا کسی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن نمبر1915- 042 بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی […]

  • پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے فائنل کیلئے بک میکرز نے بڑے ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے لاہور میں ہونے والے فائنل کیلئے بک میکرز نے بڑے ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق موبائل فون ٹریس ہونے کے خطرے کے پیش نظر بکیز نے واٹس ایپ اور وائبر کا استعمال شروع کردیا ہے جبکہ ایک بک میکرز نے دعوی […]