خبرنامہ پنجاب

پی ایس ایل فائنل کی مصروفیات: پولیس ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہ کر سکی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل کا 5 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں فائنل کی سیکیورٹی ڈیوٹی میں مصروفیت کی وجہ سے پولیس ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہ کر سکی، مقدمات میں اگلی تاریخیں دے دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ججوں کو آگاہ کیا گیا کہ پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہیں […]

  • ملتان، اغواء ہونے والے 3 سالہ بچہ بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

    ملتان (ملتان + آئی این پی) ملتان میں اغواء ہونے والے 3 سالہ بچے کو پولیس نے بازیاب کرا کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان بچے کو کراچی میں بیچنے جا رہے تھے۔ میتلا ٹاون سے گزشتہ روز تین سالہ بچے فہیم کو گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے تین ملزمان نے اغواء […]

  • لاہور ایئرپورٹ،چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ایئرپورٹ سے سکیورٹی فورسز نے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ۔ مسلح شخص مزمل حسین کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے ایک ایس ایم جی گن اور 25 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورسز نے ملزم کو حراست میں لے کر اس سے […]

  • لاہور، بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد،ایک شخص گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔ ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس تھانہ گارڈن ٹاؤن کے مطابق ناکے پر معمول کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے […]

  • لاہور پولیس کا سرچ آپریشن، پانچ مشتبہ افراد زیر حراست

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بندروڈ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آپریشن میں85گھروں اور180 سے زائدافرادکی تلاشی لی گئی۔ پولیس حکام کاکہناہے […]

  • لاہور کو 1200 مکعب فٹ ایل این جی سپلائی کرنے کیلئے گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ منصوبہ تیار کر لیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کو 1200 مکعب فٹ ایل این جی سپلائی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، سوئی سدرن گیس کمپنی 910 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن بچھائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سندھ کے شہر ساون سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیار […]