سرگودھا۔(ملت آن لائن) اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کیلئے سرگودھا میں جگہ کا انتخاب کیا جارہا ہے، کوشش ہوگی کہ لوگوں کو شہر کے قریب ترین علاقہ میں یہ سکیم تیار کرکے دی جائے ،یہاں پر ان لوگوں کو ضروریات زندگی کی تمام سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے، ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا […]
خبرنامہ پنجاب
اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کیلئے سرگودھا میں جگہ کا انتخاب کیا جارہا ہے، ممتاز اختر کاہلوں
-
لاہور چیمبر جلد ہی کاروباری آسانیوں کے حوالے سے منصوبے کا دوسرا حصہ پیش کرے گا، الماس حیدر
لاہور۔(ملت آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاروباری آسانیوں کے حوالے سے منصوبے کا دوسرا حصہ جلد ہی حکومت کو پیش کرے گا، منصوبے کے پہلے حصے نے بہترین نتائج دئیے، حکومت تعریف کی مستحق ہے کہ اس نے لاہور چیمبر کی تجاویز کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ان پر عمل درآمد بھی کیا، […]
-
انٹرمیڈیٹ کےضمنی امتحانات پیرسےمعمول کےمطابق ہونگے،منسوخ پیپرزکےشیڈول کااعلان جلد کیاجائےگا،کنٹرولرامتحانات
لاہور۔(ملت آن لائن)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (ضمنی) امتحان2018 ء اپنے شیڈول کے مطابق سر انجام پا رہا ہے، کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے بتایا کہ 05نومبر بروزپیر صبح اور شام کے سیشن میں ہونے والے پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے، طالب علم وقت مقررہ سے […]
-
فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہفتہ کو مکمل احتجاجی ہڑتال
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی اپیل پر فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء نے ہفتہ کے روز مکمل احتجاجی ہڑتال کی اورعدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیاجبکہ کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوااور اس موقع پر احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ڈسٹرکٹ بار […]
-
کل سے ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر شروع کی جائے، چیف جسٹس کا حکومت پنجاب کو حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومتِ پنجاب کو کل سے ڈھڈوچہ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے راولپنڈی میں ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے حکومت پنجاب سے استفسار کیا […]
-
لاہور میں کل تمام سرکاری ونجی سکول کل بند رہیں گے
لاہور:(ملت آن لائن) عرس حضرت داتا گنج بخش اور چہلم حضرت امام حسین کے سلسلے میں کل شہر بھر کے سرکاری ونجی سکول کل بند رہیں گے، سکول کھولنے پر انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عرس حضرت داتا گنج بخش اور چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر شہر بھر […]