لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر پچاس فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ اور ناقص پٹرول کی درآمد کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر پچاس فیصد سیلز ٹیکس وصول کر نے کا انتظامی […]
خبرنامہ پنجاب
پٹرولیم مصنوعات پر پچاس فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ ،ناقص پٹرول کی درآمد کیخلاف درخواست دائر
-
پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کے تعمیراتی کام کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے: اقبال خاں
لاہور (ملت + آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر بلڈنگ کے سلسلے میں ہونے والی میٹنگ کی صدارت کی۔ سپیکر نے بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب اسمبلی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ کیا اوراسمبلی کا زیر تعمیرایوان اور مختلف شعبہ جات دیکھے۔ […]
-
جنرل ہسپتال کا 25بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال کل سے پیر تک قذافی اسٹیڈیم میں فنکشنل رہے گا
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے کرکٹ میچ فائنل کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال کے زیر انتظام قذافی سٹیڈیم میں25 بستروں پر مشتمل ایک عارضی ہسپتال آج جمعۃ المبارک سے پیر کی صبح تک فنکشنل رہے گا۔ مختلف شعبوں کے ڈاکٹروں سمیت 115 ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں […]
-
گڈگورننس اور احتساب ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے: چودھری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ گڈگورننس اور احتساب ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے ‘صرف تحر یک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلاسکتی ہے اس لیے عوام کوتحر یک انصاف کے ساتھ تبدیلی کی جنگ […]
-
لاہور: گارڈن ٹاؤن پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر ایک مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقہ گارڈن ٹا ؤن پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر مشکوک حرکات کرتے ہوئے نوجوان کو پکڑلیا ‘نوجوان قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں مشکوک حرکات کر رہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق مشکوک نوجوان کو فیروز پور روڈ کیطرف سے حراست میں لیا گیانوجوان قذافی […]
-
لاہور ہائیکورٹ کا حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سیل کرنے کا حکم
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی اور چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے […]