فیصل آباد (ملت + اے پی پی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی اپیل پر فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء آج جمعہ اور کل ہفتہ کو مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے اورعدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا جبکہ کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہو گا […]
خبرنامہ پنجاب
فیصل آباد کے وکلاء کل سے مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے
-
فوڈ اتھارٹی ٹیم کا ملک شاپ پر چھاپہ،80لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا گیا
لاہور (ملت +آئی این پی )گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم نے گڑھی شاہو میں واقع حافظ سویٹس اینڈ آئس کریم کو زائدالمعیاد اشیاء ،تیار شدہ اشیاء پر تاریخ اجراء اور تاریخ تنسیخ کا لیبل موجود نہ ہونے، اشیاء خوردونوش کو پاؤں کی سطح پر رکھنے اور ملازمین کی ناقص جسمانی حالت کی بنا پر 15ہزا رروپے […]
-
جعلی عاملہ کا 15 بچے کو کوئلوں پر بٹھانے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جعلی عاملہ کا 15 بچے کو کوئلوں پر بٹھانے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ کھیالی شاہ پور کے رہائشی […]
-
پی ایس ایل فائنل ، قذافی اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں موبائل ،انٹر نیٹ سروسزمعطل رہیں گی
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے موبائل اور انٹر نیٹ سروسز معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے روز کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں جیمرز کی تنصیب کا […]
-
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار دادجمع
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرول کی مصنوعات میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ہے۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر 15دن بعد پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے […]
-
رنگ و نسل اور فرقہ کی بنیاد پرہرگز نشانہ نہیں بنایا جارہا
لاہور (ملت + آئی این پی) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر ا نے کہا ہے کہ آپریشن کی آڑ میں کسی شہری کو علاقے ، رنگ و نسل اور فرقہ کی بنیاد پرہرگز نشانہ نہیں بنایا جارہا جبکہ کسی کو بھی ناجائز ہراساں کرنے کی شکایت پر عدم برداشت کا مظاہرہوگا اور ذمہداران کیخلاف کارروائی […]