لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کا لاہور میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کرکٹ کو ضلعی حکومت نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے گاڑیوں کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کیلئے پارکنگ فیس ختم کرنے کی منظوری […]
خبرنامہ پنجاب
پی ایس ایل: گاڑیوں کی پارکنگ فیس ختم
-
لاہور: سرچ آپریشن میں پولیس نے 12مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پولیس نے 12مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے سلسلے میں پولیس نے لاہورکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف اور ان کی بائیو میٹرک […]
-
لاہور،مزنگ میں آتشزدگی ، میاں بیوی اور بچی جاں بحق
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے مزنگ کے ایک گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچی جاں بحق ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے فورینزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے۔آگ لگنے کا واقعہ پہلوان چوک کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں آگ گھر کی تیسری منزل […]
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں ‘ چوہدری محمدسرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں ‘دہشت گردوں کیخلاف آپر یشن ’’درالفساد ‘‘قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ‘دہشتگردی کیخلاف سیاسی جماعتوں اور تمام ادارے متحد ہیں شکست دہشت گردوں کے مقدر میں لکھی جا چکی […]
-
پنجاب بھر میں 13798مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پنجاب بھر میں 13798مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل299مدارس56اساتذہ دہشت گردی فرقہ واریت میں ملو ث. تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب بھر میں دینی مدارس کی جیو ٹیگنگ کا سلسلہ تیزی سے جاری اب تک 13798مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی جن میں […]
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور چیمبر اور شہر کی تاجر برادری نے مستردکردیا
لاہور (ملت + آئی این پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور چیمبر اور شہر کی تاجر برادری نے مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔نائب صدر لاہور چیمبر ناصر حمید خان نے کہا کہ ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]