لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ‘ 5 مضامین عربی، جغرافیہ، صحت وجسمانی تعلیم، بزنس سٹڈیز، لباس اور پارچہ بانی کے پیپرز‘تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک کے سالانہ […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
لاہور ہائیکورٹ نے تین بچے باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے
لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے تین بچے باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دے دیئے، بچوں نے باپ کے ساتھ جانے کی ضد کی اور روتے رہے، لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل نے فوزیہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے بچوں کی تحویل […]
-
لاہور ہائیکورٹ، عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر لاہور ایجوکیشن بورڈ کے حکام سے جواب طلب
لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکے حکام سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے صدر ایمپلائز یونین عارف گجر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں […]
-
لاہور ہائیکورٹ: پیمرا حکام کو دو ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور۔یکم مارچ(اے پی پی )لاہور ہائیکورٹ نے کیبل لائسنس جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر پیمرا حکام کو دو ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے فیصل آباد کے محمد ندیم کی درخواست پر سماعت کی جس میں کیبل کا لائسنس جاری نہ کرنے کے اقدام کو […]
-
لاہور ہائیکورٹ: پنجاب حکومت سے تفصیلی جواب طلب
لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی بہبود کیلئے درخواست پر پنجاب حکومت سے جامع اور تفصیلی جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ایم ایس ضفائیر کی درخواست پر سماعت کی جس میں کوئلے کی کانوں میں کام […]
-
لاہور ہائی کورٹ: چیف انفارمیشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور (ملت + اے پی پی) لاہور ہائی کورٹ نے معلومات تک رسائی کے قانون پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف انفارمیشن کمیشن سے 16مارچ کو جواب طلب کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار تنظیم کے وکیل اظہر صدیق نے بتایا […]