خبرنامہ پنجاب

پنجاب حکومت پولیتھین بیگز کی روک تھام کیلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے ، ذکیہ شاہنواز

  • لاہور (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر تحفظ ماحول بیگم ذکیہ شاہنوازنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پولیتھین بیگز کی پیداوار کی روک تھام کیلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے کیونکہ یہ کیمیائی مادوں سے تیار ہوتا ہے ان میں جب بھی گرم خوراک ڈالی جائے تو ان کے اجزاء خوراک میں شامل ہو […]

  • حکومت ریسکیو 1122 کا دائرہ ضلع سے تحصیل سطح پر بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے:

    سرگودھا (ملت + اے پی پی) ایمر جنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 غیر معمولی خدمات سرانجام دے رہاہے۔ حکومت ریسکیو 1122 کا دائرہ ضلع سے تحصیل سطح پر بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، اس سلسلہ میں ضلع سرگودہا کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ز پر ایمر جنسی 1122 کے سٹیشن […]

  • چینی کی ایکسپورٹ پر سبسڈی: وکلا عدالت طلب

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی ایکسپورٹ پر سبسڈی نہ دئیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلا کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ حکومت نے کس قانون کے تحت ایک شعبے کو […]

  • پی ایس ایل کھلاڑی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کریں گے

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور پولیس نے پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پی سی ہوٹل سے قذافی سٹیڈیم لانے اور لیجانے کی تجویز پر کام شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت پی ایس ایل کی سیکیورٹی پر اجلاس ہوا […]

  • پی ایس ایل فائنل کی آن لائن ٹکٹیں چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) پی ایس ایل کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت چند گھنٹوں میں ہی مکمل ہوگئی جب کہ منتخب بینکوں کے باہر شائقین کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔پی سی بی حکام نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کیلئے 500 سے 12000 تک کی ٹکٹیں فروخت کیلئے […]

  • سیہون دھماکہ، پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 35افراد گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں بھی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق زیرحراست افراد میں افغان اور فاٹا کے باشندے بھی شامل ہیں، شہرمیں تمام درباروں کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔ […]