ڈیرہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پر سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 مطلوب دہشتگرد مارے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پرسیکیورٹی فورسز نے ناکے پر ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کر دی، سیکورٹی فورسز […]
خبرنامہ پنجاب
ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 مطلوب دہشتگرد مارے گئے
-
متعدد علاقوں میں میڈیکل سٹورز پر انجکشنز کھلے عام “دودھ والا ٹیکہ”فروخت ہورہا ہے
لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے جانوروں سے دودھ کی زیادہ مقدار حاصل کرنے کیلئے استعمال ہونے والے ٹیکہ پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادیا۔اپنے توجہ دلاؤنوٹس میں انہوں نے کہا کہ […]
-
دہشتگردی کے خاتمے کے دعوے کدھرگئے؟ قمر کائرہ
لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی وسطحی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے دعوے کدھرگئے؟ لا منسٹرپنجاب رانا ثنااللہ لا لیس منسٹر بن چکا‘ اگر حکومت عملی طور پر کام کرنا چاہتی ہے تو پھر دہشتگردوں کے سہولت کاروں سے جان چھڑوائے‘ حکمران صرف اپنے بچوں اور محلات […]
-
لاہور: مال روڈ پر احتجاجی جلسوں اور مظاہروں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (ملت + آئی این پی) مال روڈ پر احتجاجی جلسوں اور مظاہروں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ۔تفصیلات کے مطابق شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں مال روڈ پر احتجاجی جلسوں اور مظاہروں کیخلاف درخواست دائر کردی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے مال روڈ پر جلسوں اور مظاہروں […]
-
پنجاب؛ گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر
لاہور (ملت + آئی این پی) سانحہ چیئرنگ کراس کے بعد پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی گئی۔سید محمود نقوی نے پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت […]
-
پنجاب حکومت نے ہزاروں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی اہم لوگوں کے پروٹو کول پر لگا رکھی ہے
سیالکوٹ (آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیرچودھری غلام عباس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ہزاروں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی اہم لوگوں کے پروٹو کول پر لگا رکھی ہے لہذا چےئرنگ کراس پر ہونے والی دہشت گردی کی وجہ ناقص سکیورٹی انتظامات اور موقع پر تعینات پولیس […]