لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں بھی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق زیرحراست افراد میں افغان اور فاٹا کے باشندے بھی شامل ہیں، شہرمیں تمام درباروں کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔ […]
خبرنامہ پنجاب
سیہون دھماکہ، پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 35افراد گرفتار
-
چنیوٹ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
چنیوٹ (ملت + آئی این پی) چنیوٹ میں پولیس اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس میں 6 ملزمان اور 9 مشکوک افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس اور ایلیٹ فورس نے سٹی، رجوعہ، چناب نگر، بھوآنہ اور کانڈیوال کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 154 مشکوک افراد کی بائیو […]
-
فیصل آباد ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔ واقعہ تھانہ جھمرہ کی حدود میں پیش آیا جہاں عدالت میں مقدمے کی سماعت کیلئے جانے والے دو افراد لیاقت اور نواز کو مخالفین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ، دونوں کو […]
-
سیالکوٹ،لاری اڈا سے گولیوں سے بھرا بیگ برآمد، 4 مشکوک افراد گرفتار
سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) لاری اڈا کی انتظامیہ نے مشکوک شخص کو پکڑ کر بیگ کی تلاشی لی تو ملزم گولیوں سے بھرا بیگ چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ سیالکوٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ لاری اڈا […]
-
پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی پر کسی کااعتراض کر نیکا جواز نہیں بنتا: چوہدری سرور
لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی پر کسی کااعتراض کر نیکا جواز نہیں بنتا‘رینجر کے آنے سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی ‘نیشنل ایکشن پلان پر الفاظی نہیں عملی طور پر عمل […]
-
پنجاب اسمبلی دہشت گردی کے واقعے کی واہگہ ‘گلشن اقبال پارک سمیت دیگرواقعات میں مماثلت کا انکشاف
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونیوالی دہشت گردی کے واقعے کی واہگہ ‘گلشن اقبال پارک سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات میں مماثلت کا انکشاف‘خود کش حملہ آوار کے سہولت کار بھی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جبکہ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ چیئرنگ کراس کی تحقیقات […]