لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی درخواست پر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر چیئرنگ کراس پر خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او […]
خبرنامہ پنجاب
خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی
-
ملتان،نوجوان نے اپنی محبوبہ کو قتل کر کے خودکشی کر لی
ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان میں مبینہ طور پر نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے واقع کے بعد قانونی کاروائی شروع کر دی ۔ وہاڑی روڈ پر نعمان نامی نوجوان نے مبینہ طور پر محبوبہ کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر […]
-
مال روڈ کو ریڈزون قرار دینے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: رانا ثنا
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ لاہورمیں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کا سر مل چکا ہے‘ مال روڈ کو ریڈزون قرار دینے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان […]
-
لاہور دھماکے میں شہید ایس ایس پی زاہد گوندل کی نمازجنازہ آبائی علاقے میں ادا
منڈی بہاؤ الدین (ملت + آئی این پی) لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے ایس ایس پی زاہد گوندل کی نمازجنازہ میانہ گوندل سندا منڈی بہاؤ الدین میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی و عسکری حکام سمیت شہریوں نے شرکت کی۔گذشتہ روز لاہورمیں ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایس ایس پی […]
-
سانحہ مال روڈ: فوٹیج منظر عام پر آ گئی
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی‘ ایک خودکش بمبار کو صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ شلوار قیمض اور جیکٹ میں ملبوس ایک […]
-
سانحہ مال روڈ: تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال
لاہور (ملت + آئی این پی) پولیس نے سانحہ مال روڈ سے متعلق تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوادی ‘ خودکش حملہ آور کی عمر 20 سے 22 برس کے درمیان تھی اور اس کی شناخت کے لیے اعضا نادرا کو بھجوادیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہورپولیس نے وزیراعلی […]