لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور برادر نسبتی کے قتل میں ملوث مجرم اور اس کے ساتھی کی بریت کے لئے دائر اپیل مسترد کردی‘عدالت نے دونوں مجرموں فضل حسین اور محمد آصف کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائیکورٹ: بیوی اور برادر نسبتی کے قتل میں ملوث مجرم اور اس کے ساتھی کی اپیل مسترد
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پر کل نہیں آج عمل کر نا ہوگا: چوہدری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پر کل نہیں آج عمل کر نا ہوگا ‘دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ انکے سہولتوں کو بے نقاب کرکے انکو گر فتار کر نا بھی حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے ‘دہشت گردی […]
-
پوری قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: زعیم قادری
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر زعیم قادری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے ‘ دہشت گردوں نے پاکستان کے دل پر حملہ کر کے قوم کو سوگوار کیا تاہم پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ضرور ہو گا‘کرکٹ ہوگی اور جان […]
-
چیئرنگ کراس دھماکے کی ایف آئی آر میں خودکش حملہ آوار کے اکیلے نہ ہونے انکشاف
لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرنگ کراس دھماکے کی ایف آئی آر میں خودکش حملہ آوار کے اکیلے نہ ہونے انکشاف ‘ تین ساتھیوں سمیت پنجاب اسمبلی کے سامنے پھرتا رہا جو دھماکے سے قبل فرار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز شام 6بجکر 10منٹ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے خودکش حملے […]
-
لاہور: بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی، 31بھکاری دھر لئے گئے
لاہور (ملت + اے پی پی) چیئرپرسن چا ئلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو صبا صادق کی خصوصی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے بیورو کی ریسکیو ٹیم نے 31بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا جن میں21لڑکے اور10لڑکیا ں شامل ہیں۔ان […]
-
سانحہ مال روڈ: خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے
لاہور (ملت + آئی این پی) پولیس نے سانحہ مال روڈ سے متعلق تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادی جس میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر 20 سے 22 برس کے درمیان تھی اور اس کی شناخت کے لیے اعضا نادرا کو بھجوادیئے گئے ۔ […]