لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرنگ کراس پرہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سامنے واقع چیئرنگ کراس خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او عابد بیگ کی […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
-
لاہور دھماکے میں شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور دھماکے میں شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی نماز جنازہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں ادا کی گئی‘ نماز جنازہ میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ منگل کو لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]
-
سانحہ لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور دیگر کا گہرے دکھ کا اظہار
لاہور (ملت + اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ اوردیگر ججز نے چیئرنگ کراس دھماکے میں سینئر پولیس افسران اور عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پولیس افسران اور اہلکاروں نے عوام کی جان و مال کی […]
-
کر یمنل جسٹس سسٹم کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کے حوصلہ افزا نتائج آئے ہیں
لاہور (ملت + اے پی پی) پنجاب میں کر یمنل جسٹس سسٹم کو بہتر بنانے کی غرض سے کیس مینجمنٹ پلان کے تحت ابتدائی طور پر صوبے کے چار اضلاع اٹک ،چینوٹ ،نارروال اور وہاڑی کی سیشن عدالتوں میں شروع کئے گئے پائلٹ پراجیکٹ کے حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوئے ہیں،یکم فروری سے اب تک […]
-
وزیر اعلیٰ کے خلاف نااہلی ریفر نس کی سپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں سماعت
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی شہبازشریف کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سپیکر چیمبر میں سماعت ‘ڈاکٹر بابر اعوان کی قیادت میں تحر یک انصاف نے ثبوت اور دلائل سپیکر کو دیدےئے ‘سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کا نااہلی کیس میں وزیر اعلی شہبازشر یف کا بھی موقف سننے کا فیصلہ ‘آئندہ […]
-
لاڑکانہ: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے اموات 10 ہو گئیں
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) لاڑکانہ کی حدود میں دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاڑکانہ میں دریائے سندھ میں الٹنے والی کشتی کے لاپتہ افراد میں سے مذید 4 افراد کی لاشیں نکالنے کے بعد جاں بحق افراد کی […]