اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان نے ایس پی طاہرداوڑ کے قتل سے متعلق کوئی معلومات نہیں دی، قتل سے متعلق پاکستان میں تحقیقات جاری ہیں، بھارت کو دہشت گردی سمیت تمام اہم معاملات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا […]
خبرنامہ پاکستان
ایس پی طاہرداوڑ کے قتل سے متعلق پاکستان میں تحقیقات جاری ہیں،ترجمان دفترخارجہ
-
دنیاہمارےوجودکوتسلیم کرے، ہمیں اپنوں کوخوش کرناہے غیروں کونہیں،شہریارآفریدی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت برائےداخلہ شہریارآفریدی کا کہنا ہے کہ دنیا ہمارے وجود کو تسلیم کرے، ہمیں اپنوں کو خوش کرنا ہے غیروں کو نہیں، ہمارے لئے سب سے پہلے پاکستان ہے، ہندوستان کا افغانستان پر اثر و رسوخ اس قدر بڑھ گیا ہے کہ افغانستان نے ہمیں ہمارے پولیس افسر کی لاش دینے […]
-
مذاہب اور مقدس ہستیوں کی توہین روکنے پراقدامات کرنے ہوں گے، ملیحہ لودھی
نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ عدم برداشت عصر حاضر کے بڑے مسائل میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے الائنس آف سیولائزیشن کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کووزیراعظم عمران خان کی توہین مذہب کے خلاف […]
-
علیمہ خان کو این آراواس لیے دیا گیا کہ ان کی چوری کے پیچھےعمران ہیں،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ علیمہ خان کو این آر او اس لیے دیا گیا کہ ان کی چوری کے پیچھے عمران ہیں لہٰذا بتایا جائے کن شرائط پر علیمہ خان کو این آر او دیا گیا؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم […]
-
پاکستان کی پہلی دلت سینیٹر دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دنیا بھر کی 100 متاثر کن خواتین ’بی بی سی 100‘ کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان کی پہلی دلت سینیٹر کرشنا کماری بھی شامل ہیں۔ بی بی سی کی جانب سے یہ فہرست ہر سال جاری کی جاتی ہے جس میں پاکستانی خواتین بھی شامل ہوتی […]
-
سپریم کورٹ کا غیرمعیاری پانی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم
لاہور:(ملت آن لائن) زیرزمین پانی نکال کرفروخت کرنے والی کمپنیوں سے متعلق ازخودنوٹس پرسماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صاف پانی فروخت کرنے والی کمپنیاں قابل تحسین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں زیرزمین پانی نکال کرفروخت کرنے والی کمپنیوں سےمتعلق ازخود نوٹس پرسماعت ہوئی۔ […]
-
کشمیر، فلسطین میں حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کوتقویت ملے گی،ملیحہ لودھی
نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر، فلسطین میں حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کوتقویت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں پاکستان کی حق خودارادیت کی حمایت میں پیش کردہ قرارداد اتقاق رائے سے منظور ہوگئی۔ جنرل اسمبلی […]
-
کیا وہ لوگ معافی کے قابل ہیں جنہوں نے اس قوم کو گندا پانی پلایا؟چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی نکال کر فروخت کرنے والی 11 کمپنیوں کے مالکان کو کل (منگل) کی صبح عدالت میں طلب کرلیا۔ ساتھ ہی چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر یہ لوگ کل پیش نہ ہوئے تو ان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈلوادیے […]