خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدرکا فون، سانحہ کوئٹہ کی مذمت

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی نے فون کرکے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی۔ وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا جس میں انہوں نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت اوراس میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نوازشریف سے گفتگو […]

  • افغان مہاجرین كوہراساں كرنےكا سلسلہ بند كیاجائے، عمران خان

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ افغان مہاجرین كو ہراساں كرنے كا سلسلہ بند كیا جائے اور بین الاقوامی كنونشن كے تحت ہی مہاجرین كو وطن واپس بجھوایا جائے۔افغانستان كے ایك وفد نے رستم شاہ مہمند كی قیادت میں عمران خان سے بنی گالہ میں ان كی رہائش گاہ […]

  • جسٹس ثاقب نثارنےسپریم کورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ۔ سپریم کورٹ […]

  • طاہرالقادری کا 20 اگست کو 100 شہروں میں دھرنا دینےکااعلان

    لاہور:(اے پی پی) عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری ایک بار پھر حکومت کے خلاف متحرک ہو گئے۔ 20 اگست کو 100 شہروں میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں بیس اگست کو ملک میں بہت بڑے دھرنے ہوں گے۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کومبنگ آپریشن کی اجازت دی […]

  • پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل صفایا کر دیا جائے گا، صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل صفایا کر دیا جائے گا، آپریشن ضرب عضب کی کامیابی نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، مسلم ممالک کو اپنے باہمی مسائل او آئی سی کے فورم پر حل کرنے چاہئیں۔ یہ بات صدر مملکت […]

  • انٹرنیٹ، الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کےلیے قانون بن گیا

    ایوان بالا:(اے پی پی)ایوان بالا سینٹ کےبعد قومی اسمبلی نے بھی سائبر جرائم کی روک تھام کےبل کی منظوری دے دی۔ سائبر دہشت گردی پر 14 سال قید ، 50 لاکھ روپے جرمانہ، مخالفانہ مذہبی، فرقہ وارانہ یا لسانی مواد پر7 سال قید کی سزا ہوگی۔ سائبر دہشت گردی پر 14سال قید ، 50لاکھ روپے […]

  • وزیراعظم کوآستین کےسانپ ڈس رہے ہیں : خورشید شاہ

    کوئٹہ:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آستین کے سانپ ڈس رہے ہیں لیکن انہیں احساس نہیں ہو رہا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 20 نکات طے پائے تھے جس کے تحت نیکٹا کو […]

  • سانحہ کوئٹہ کےبعد ایک اوردھماکہ انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے، اعتزاز

    کوئٹہ(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات تھے، سانحہ کوئٹہ کے بعد ایک اور دھماکہ انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے،ایجنسیوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ایجنسیوں کے آپس میں رابطے مربوط بنانے […]