خبرنامہ پاکستان

نیشنل ایکشن پلان کےبعد دہشت گردوں نے بھی اپنی حکمت عملی بدل لی، درانی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد دہشت گردوں نے بھی اپنی حکمت عملی بدل لی ہے۔ موجودہ حالات کے نتیجہ میں قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ بریفنگ کی حد تک پارلیمنٹ میں بلایا جا سکتا ہے، […]

  • سانحہ کوئٹہ بھارت و افغانستان کا گٹھ جوڑ سوچا سمجھا منصوبہ تھا، رحمن ملک

    اسلام آباد :(اے پی پی) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو ٹاسک فورس بنا کر ملک سے نکالنا چاہیے جو دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔ سانحہ کوئٹہ بھارت و افغانستان کا گٹھ جوڑ سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔ لشکر جھنگوی سمیت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی […]

  • آزادی ٹرین اپنے سفر پر روانہ ہوگئی

    اسلام آباد:(اے پی پی) آزادی ٹرین اپنے سفر پر روانہ ہوگئی ہے ،آزادی ٹرین وزارت اطلاعات و نشریات اور پاکستان ریلوے کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ آزادی ٹرین عوام کے درمیان جذبہ حب الوطنی اجاگر کرنے کے لئے معاون کردار ادا کرے گی جو پاکستان کی تاریخی آزادی کی جدوجہد کے مختلف پہلوؤں اورملکی تہذیب و […]

  • بزدل دہشتگردوں کی کارروائیوں سےہمارا جذبہ مزید بلندہوتاہے، خواجہ سعد

    اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ بزدل دہشتگردوں کی کارروائیوں سے ہمارا جذبہ مزید بلندہوتاہے،حکومت ریاستی ادارے مل کر پاکستان کو مستحکم بنائیں گے،بزدلوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہم سب […]

  • الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کےلیےافسران کی تربیت کا فیصلہ، نصاب تیار

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں کی گئی کوتاہیوں کو تسلیم کرتے ہوئے افسران کی تربیت کے لیے نصاب تیار کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ پرمیں کی گئی کوتاہیوں کو تسلیم کرلیا گیا ہے، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے جوڈیشل […]

  • اسلام آباد: افغان باشندوں سمیت 115 افراد گرفتار

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں سرچ آپریشن کیا ہے جس میں افغان باشندوں سمیت ایک سو پندرہ مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز اہلکاروں نے بھی حصہ لیا […]

  • قومی تعمیر وترقی میں اقلیتوں کےکردارکو تسلیم کرتے ہیں: نوازشریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے ۔ قائداعظم کی سوچ کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ یوم حقوق اقلیت کے موقع پر وزیراعظم نواز […]

  • سیکورٹی گارڈزکی آڑ میں”را”اورطالبان کےایجنٹ بھرتی ہو رہے ہیں: چیف جسٹس

    کراچی: (اے پی پی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی گارڈز کی آڑ میں “را” اور “طالبان” کے ایجنٹ بھرتی ہو رہے ہیں، پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیکیورٹی گارڈز کی بھرتی پر […]